Ammar 1997

Ammar 1997 "Life is a beautiful adventure"

28/06/2026

این ڈی ایم اے نے آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اور تیز ہواؤں کا امکان ہے۔پنجاب کے متعدد اضلاع جن میں میانوالی، خوشاب، چکوال، جہلم، گجرات، سیالکوٹ، لاہور، گوجرانوالہ، قصور، ملتان، ڈیرہ غازی خان، راجن پور اور رحیم یار خان شامل ہیں، بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

01/06/2026

Pakistan stock market (psx) mn koi trading karta hai ?

12/05/2025

*مومن کا معاملہ عجیب !*
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا مومن کا معاملہ عجیب ہے اس کا ہر معاملہ اس کے لیے بھلائی کا ہے اور یہ بات مومن کے سوا کسی اور کو میسر نہیں اسے خوشی اور خوشحالی ملے تو شکر کرتا ہے اور یہ اس کے لیے اچھا ہوتا ہے اور اگر اسے کوئی نقصان پہنچے تو (اللّٰہ کی رضا کے لیے) صبر کرتا ہے یہ (بھی) اس کے لیے بھلائی ہوتی ہے
📗 (صحیح مسلم:2999)
https://whatsapp.com/channel/0029Vb3bNLUHVvTglrLCdj0v
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞

12/05/2025

*اللہ ہم سب کو اپنے وقت کی قدر کرنے کی اور وقت کو اچھے، دینی اور پروڈکٹو کاموں میں صَرف کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین* 🤲💌✨

*اللہ آپ سب کے علم وعمل، تقویٰ و سلامتی، صحت و تندرستی، ایمان و عافیت، جان و مال، رزق و وسائل میں ڈھیروں برکتییییں پیدا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین*💕🌸💖

12/05/2025

*بڑھا چڑھا کر تعریف کرنا!*
نبیﷺ نے ایک شخص کو سنا وہ کسی آدمی کی تعریف کر رہا تھا تعریف میں اسے بہت بڑھا چڑھا رہا تھا تو آپﷺ نے فرمایا تم لوگوں نے اس کو ہلاک کر ڈالا یا فرمایا تم لوگوں نے اس آدمی کی کمر توڑ دی
(صحیح مسلم:3001)

💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞

07/05/2025
04/05/2025

*_اگر صرف محنت کرنے سے غربت ختم ہوتی تو کسی مزدور کے بچے بھوکے نہ سوتے, ان کے پاس ساری آسائشیں ہوتیں, لیکن ایسا نہیں ہے-وجہ ؟_*
*_تعلیم اور معاشی انصاف کے بغیر محنت صرف تھکاوٹ کماتی ہے-💔🙂_*

𓆩

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ammar 1997 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share