01/07/2024
ڈریم رشتہ سروسز (فی سبیل اللہ)
السلام علیکم ورحمت اللہ
آپ کی خدمت میں یہ پیج بنایا گیا ہے جس کا مقصد تمام بچیوں اور بچوں
کے رشتے کے فارم اپلوڈ کرنا ہے، اس کوشش میں ہمارا ساتھ دیجیئے۔
اس طرح تمام تر تفصیلات ہمارے واٹس ایم نبمر پر سینڈ کریں ، آپ کی تفصیلات اپلوڈ کر دی جائیں گی
رشتہ کے لیے صرف وہی رابطہ کرے جو ان کی دی گئی ترجیہات پر پورا اترتا ہو
💢نوٹ : رابطہ کرنا، تحقیق کرنا آپ کی ذمہ داری ہے۔ ایڈمن پیج کسی معاملہ کا ذمہ دار نہیں ہو گا۔
ڈیزائن، منتظم : مرزا ارقم ناصر
نوٹ: بچیوں کے رشتہ فارم بالکل فری اپلوڈ کیے جاتے ہیں، بچوں کے فارم کی فیس 500 روپے ہے، شکریہ