SMT.PMLN

SMT.PMLN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SMT.PMLN, Social Media Agency, 180-H, Model Town, Lahore.

اسلام اعلیکم پوری دنیا سے تمام PML N کے کارکنان کو خوش آمدید پخیر راغلے یہ گروپ PML N کے کارکنان کے لیے هے اس گروپ کا مقصد نواز شریف کے پیغام اور پاکستان مسلم لیگ کے کام کو عام کرنا هے ملکی اداروں کی مضبوطی اور پاکستان کی ترقی کی ضامن پاکستان مسلم لیگ

14/05/2026

Why should we vote for PMLN in Gilgit-Baltistan? Because we built the first Safe City in the region. We established the CTD Police and the SPU. We introduced a modern waste management system and the Daanish School.
​When there was only one university, we built the Baltistan University and added three new campuses for Karakoram University in Hunza, Ghizer, and Diamer. We established the Health Endowment Fund, which covers treatment costs of 20 to 25 million rupees for cancer and transplant patients.

وزیراعلیٰ پنجاب مریم  نواز  شریف  کے وژن کے تحت پنجاب کے تاریخی اور روحانی ورثے کی حفاظت کیلئے عملی اقدامات جاری ہیں۔ عظ...
14/05/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پنجاب کے تاریخی اور روحانی ورثے کی حفاظت کیلئے عملی اقدامات جاری ہیں۔ عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا بھلے شاہ کے مزار کی تزئین و آرائش کا کام تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے تاکہ زائرین کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں اور ہماری ثقافتی و روحانی پہچان کو مزید خوبصورتی کے ساتھ محفوظ رکھا جا سکے۔ یہ اقدام پنجاب کے تاریخی ورثے سے محبت اور عقیدت کا عملی اظہار

‏اگر مجھے موقع ملے تو میں بھی اسائلم لوں گا
14/05/2026

‏اگر مجھے موقع ملے تو میں بھی اسائلم لوں گا

14/05/2026

حلقہ نمبر 1 استور میں مسلم لیگ ن کے امیدوار فرمان علی رانا کی انتخابی مہم بھرپور جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے۔ مختلف علاقوں میں عوامی اجتماعات، کارنر میٹنگز اور شمولیتی پروگرامز میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام کا اعتماد مسلم لیگ ن پر مضبوطی سے قائم ہے۔ نوجوانوں، بزرگوں اور ہر طبقۂ فکر کی والہانہ حمایت نے انتخابی ماحول کو گرما دیا ہے۔ انشاءاللہ 7 جون کو استور کے عوام شیر پر مہر لگا کر ترقی، خدمت اور استحکام کے سفر کو مزید مضبوط کریں گے۔

14/05/2026

SHER WAVE IN GB ELECTION 2026.

14/05/2026

‏راولپنڈی کا کچہری چوک اب "معرکہ حق اسکوائر" کے نام سے منسوب کر دیا گیا ہے۔ روزانہ اڑھائی لاکھ گاڑیوں کی گزرگاہ بننے والا یہ اہم مرکز اب حب الوطنی اور قومی یکجہتی کی علامت کے طور پر پہچانا جائے گا۔ انتظامیہ کا یہ تاریخی فیصلہ شہریوں کی امنگوں کی عکاسی اور نئی نسل میں وطن سے محبت کے جذبے کو مزید تقویت دینے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ معرکہ حق اسکوائر، راولپنڈی کی پہچان میں ایک خوبصورت اور یادگار اضافہ ہے۔

عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار وزیراعلیٰ پنجاب مریم  نواز  شریف  کا ایک اور بہترین عوام دوست اقدام، 150cc تک کی موٹر سائیکل...
12/05/2026

عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ایک اور بہترین عوام دوست اقدام، 150cc تک کی موٹر سائیکلوں کی ٹرانسفر فیس ختم کرنے کا فیصلہ عوام کیلئے بڑا ریلیف ثابت ہوگا۔ مہنگے ایندھن اور بڑھتے اخراجات کے دور میں یہ قدم خصوصاً متوسط اور کم آمدن والے طبقے کیلئے آسانیاں پیدا کرے گا۔ پنجاب حکومت عوامی فلاح، سہولت اور ریلیف کے سفر کو عملی اقدامات کے ذریعے مزید مضبوط بنا رہی ہیں

وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے مطابق عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری اور جدید طبی سہولیات فراہم کرنے کا مشن تیزی سے جاری ہ...
12/05/2026

وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے مطابق عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری اور جدید طبی سہولیات فراہم کرنے کا مشن تیزی سے جاری ہے۔ “مریم نواز ہیلتھ کلینک” کے قیام کے ذریعے بہاولنگر، چنیوٹ اور ناروال میں شہریوں کو بہتر، بروقت اور مفت طبی سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں۔ ان ہیلتھ کلینکس میں مستند ڈاکٹرز، بنیادی طبی معائنہ، ادویات اور جدید سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے تاکہ ہر شہری کو باوقار اور آسان علاج میسر آ سکے۔ یہ اقدام پنجاب حکومت کے اس عزم کی عکاسی کرتا ہے کہ صحت عامہ کے شعبے کو مضبوط بنا کر عوام کی زندگیوں میں حقیقی بہتری لائی جائے اور ہر فرد کو معیاری علاج کی سہولت اس کے قریب ترین مقام پر فراہم کی جا سکے۔

‏یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے کراچی میں ڈمپرز کے نیچے کئی لوگ کچل ڈالے اور پھر قانونی کارروائی پر ریاست کو دھمکیاں دیتے رہے ا...
11/05/2026

‏یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے کراچی میں ڈمپرز کے نیچے کئی لوگ کچل ڈالے اور پھر قانونی کارروائی پر ریاست کو دھمکیاں دیتے رہے اور پشتون کارڈ کھیلتے رہے ۔
یہ وہی لوگ ہیں جو دہشتگردوں کو پناہ دے کر اپنے مخالف قبائل کے لوگوں کو قتل کرواتے رہے ، لاکھوں مروا لیے اور آپریشن ہوا تو پشتون کارڈ ‏نکال لائے ۔
حالات یہ ہیں کہ اپنے صوبے میں روزی روٹی تک میسر نہیں کیونکہ دہشتگردوں سے یارانہ ہے اور دوسرے صوبوں اور شہروں میں جا کر خوار ہوتے ہیں لیکن کتے کی دم ہیں ۔
عقل نہیں ہے ریاست کے خلاف بلاوجہ کی ضد ہے
درندگی خصلت ہے جو کہ جاتی نہیں ہے
اب درندگی کی اجازت انہیں ‏یہاں بھی دیں ورنہ پشتون کے خلاف ظلم ہے ، ریاست پنجابی ہے ریاست سندھی ہے ریاست امارا مادنیات کھاتا ہے ۔
پاکستان میں کہیں بھی جائیں روزی روٹی کمائیں لیکن قبائلی درندگی وہیں چھوڑ آیا کریں تو کسی کو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا ۔

بھارتی اداکار اور تامل ناڈو کے چیف منسٹر وجے چندر شیکھر کی 2023 میں لندن کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر سابق وزیراعظم می...
11/05/2026

بھارتی اداکار اور تامل ناڈو کے چیف منسٹر وجے چندر شیکھر کی 2023 میں لندن کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے ساتھ ملاقات کی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی۔
وجے چندر شیکھر نواز شریف کو اپنا سیاسی گرو مانتے ہیں ایک انٹرویو میں وجے کا کہنا تھا کہ انہوں نے سیاست میں آنے کا فیصلہ میاں نواز شریف کی جمہوریت عوامی حقوق اور ووٹ کے احترام کے لیے طویل جدوجہد کو دیکھ کر کیا۔
وجے کے مطابق نواز شریف نے ہر مشکل وقت میں عوامی طاقت پر یقین رکھا یہی چیز مجھے سیاست میں آنے کی ترغیب دیتی ہے۔
وجے چندر کا کہنا ھے کہ وہ آئندہ بھی ملکی سیاست کو آگے لے جانے کے لیے اور اپنی عوام کی فلاح اور بہتری کے لیے ہر قدم نواز شریف کے مشورہ سے آگے بڑھائیں گے۔ اور بین الاقوامی طور پر نواز شریف کے طریقہ کار پر عمل پیرا ہوں گے۔
اب یوتھیوں اور پپلوتھیوں کی چیخیں چیک کریں زرا۔

04/05/2026

رحیم یار خان کے کچے علاقے میں سرنڈر کرنے والے سابق ڈاکوؤں نے 23 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج پر اظہارِ تشکر کے لیے ریلی نکالی۔ شرکاء نے مریم نواز شریف کے حق میں نعرے لگائے اور خوشی کا اظہار کیا۔ یہ پیش رفت ظاہر کرتی ہے کہ سیکیورٹی اقدامات کے ساتھ ترقیاتی حکمت عملی نے علاقے میں رویوں اور حالات کو بدلنا شروع کر دیا ہے

Address

180-H, Model Town
Lahore

Telephone

+924235881002

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SMT.PMLN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SMT.PMLN:

Share