09/10/2024
آج گوجرانولہ میں ماموں سیف اللہ صاحب کی ساتھ شفاء آئی ہسپتال میں ان کے بہت اچھے دوست اور آنکھوں کے بہترین سرجن ڈاکٹر سرفراز مغل کے پاس آنکھوں کے چیک اپ اور آپریشن کے مشورے کے لئے جانا ہوا۔ڈاکٹر صاحب نے بہت شفقت سے راہنمائی فرمائی۔
اللہ تعالیٰ انہیں اور ماموں سیف اللہ صاحب کو صحت تندرستی عطا فرمائے۔
ضیاء الرحمن مغل