Market Masters

Market Masters We are digital marketing experts , helping people to skyrocket thier sales and profits

‏آرٹیفیشل انٹیلیجینس نے Online Earning کو آسان بنادیا ہے۔لوگ اب Google Ads کے زریعے پیسے کمارہے ہیں ۔میں 1ایسی Websites ...
03/03/2024

‏آرٹیفیشل انٹیلیجینس نے Online Earning کو آسان بنادیا ہے۔
لوگ اب Google Ads کے زریعے پیسے کمارہے ہیں ۔میں 1ایسی Websites بتارہا ہوں جس سے آپ گوگل پر Ads چلا کر 300 سے 6000 ہزار ڈالر تک کماسکتے ہیں‏یہ ویب سائیٹ usestyle ai ہے جو کہ گوگل پر ایڈز بنانے اور چلانے کے حوالے سے مکمل معاونت کرتا ہے۔ آج ہر برانڈ کو اپنی پراڈکٹ کی تشہیر کیلئے Digital Marketer کی ضرورت ہے۔ لیکن آپ usestyle ai کے ٹول Adwin کے زریعے یہ کام آسانی سے کرسکتے ہیں ۔ آپ اس ٹول کیلئے سائن اپ ہوں گے پیکج لیں گے اور اپنی سروسز آپ سوشل میڈیا یا فری لانسنگ ویب سائیٹ پر فراہم کرسکتے ہیں ۔
جیسے کسی برانڈ کو اپنی پراڈکٹ کی گوگل کے زریعے تشہیر کرنی ہے تو وہ ایکسپرٹس ہی رابطہ کرے گی اب آپ کے پاس چونکہ یہ ٹول موجود ہے تو آپ یہ کام با آسانی کرسکتے ہیں گوگل پر ایڈز چلا کر ایڈورٹائزنگ ایجنسیاں لاکھوں روپے کمارہی ہیں تو آپ بھی یہ کام کرسکتے ہیں
اس کیلئے آپ اپنی بھی ویب سائیٹ یوٹیوب چینل فیس بک پیج ٹویٹر اکاؤنٹ ویڈیوز تصاویر یا سیاسی مواد کی گوگل کے زریعے ایڈز چلا کر تشہیر کرسکتے ہیں جیسا کہ آپ کو کسی بڑی نیوز ویب سائیٹ پر اپنے کلائنٹ کیلئے ایڈ رن کرنا ہے تو آپ Adwin کے زریعے ایسا کرسکتے ہیں یہ ٹول آپ کیلئے مارکیٹنگ ایجنسی کی طرح کام کرے گا
اس حوالے سے مزید کوئی سوال ہو تو پوچھ سکتے ہیں
usestyle.ai/adwin‎
‏یہ ٹول Adwin آپ کیلئے اے ٹو زیڈ گوگل ایڈ سیٹ اپ کرتا ہے جیسا کہ ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے
یہ ٹول Adwin آپ کو گوگل ایڈ کے حوالے سے مکمل ڈیٹا بھی دکھاتا ہے کہ آپ کے کتنے امپریشن ہوئے اور کمپین کتنی کامیاب رہی
جبکہ کی ورڈز اور ٹیگز سے متعلق بھی مکمل ڈیٹا فراہم کرتا ہے
‏اب تک اے آئی کا اس سے بہتر ٹول سامنے نہیں ہے Adwin اب مارکیٹنگ ایجنسیوں کی مہنگے پیکجز کیلئے بڑے چیلنج کے طور پر سامنے آیا ہے اس بہترین ویب سائیٹ کی مدد سے آپ ناصرف گوگل پر ایڈز رن کرسکتے ہیں بلکہ اچھی خاصی آمدن کا حصول بھی یقینی بناسکتے ہیں
usestyle.ai/adwin‎

01/03/2024

DO YOU WANT TO INCREASE YOUR SALES?

Address

Gulberg-III
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Market Masters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share