Faizan Tax Filer&Tex Return Services

Faizan Tax Filer&Tex Return Services FBR filer, Tex Return Services , Business Tex Registration, Filer Registration

27/11/2025

Good morning

ایف بی آر کے نوٹس سے بچیں۔! گھر بیٹھے فائلر بنیں سم بند ہونے،اور ٹیکس سے اپنی جان چھڑائیں۔! فائلر بننے کے لئے گوشوارے جم...
26/09/2025

ایف بی آر کے نوٹس سے بچیں۔!
گھر بیٹھے فائلر بنیں سم بند ہونے،اور ٹیکس سے اپنی جان چھڑائیں۔!
فائلر بننے کے لئے گوشوارے جمع کرانے کےلئے این ٹی این نمبر حاصل کرنے کےلئے یا کوئی بھی کمپنی رجسٹریشن کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔ شکریہ



فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے ٹیکس سال 2025 کے لیے آن لائن انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق ٹیک...
24/09/2025

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے ٹیکس سال 2025 کے لیے آن لائن انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق ٹیکس گزار 30 ستمبر تک اپنے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کراسکتے ہیں۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں ۔۔

l رانا فیضان
ایڈووکیٹ
انکم ٹیکس کنسلٹن
واٹس ایپ اور موبائل نمبر0 0318290878

Customer trust Allahamdullah
01/07/2025

Customer trust Allahamdullah

New Clint registration done
01/07/2025

New Clint registration done

*السلام علیکم**_اہم انفارمیشن_*جیسا کہ آپکو معلوم ہے 30 جون آ رہا ہے اور جولائی کے مہینہ سے 2025 کے گوشوارے جمع ہونے شرو...
29/06/2025

*السلام علیکم*

*_اہم انفارمیشن_*

جیسا کہ آپکو معلوم ہے 30 جون آ رہا ہے اور جولائی کے مہینہ سے 2025 کے گوشوارے جمع ہونے شروع ہو جائیں گے. تو آپ مندرجہ زیل ہدایات پر عمل کرلیں.

1) اپنا بینک بیلنس اپنی ویلتھ سٹیٹمینٹ کے مطابق کر لیں اضافی رقم بینک سے نکلوا لیں. ورنہ اضافی رقم ایڈجسٹمنٹ کرنی مشکل کو جائے گی.

2) 2024-25 سال کے دوران جو پراپرٹی بیچی یاں خریدی ہے اسکا ڈیٹا اکٹھا کر لیں. ایڑریس قیمت مرلے وغیرہ.

3) اپنی سالانہ انکم کیلکولیٹ کر لیں. تنخواہ یاں کاروباری انکم.

4) اپنے سالانہ اخراجات ہیڈ وائیز لکھ لیں.

5) ٹیکس کٹوتیاں سیکشن وائیز لکھ لیں. مثلاً Deduction certificate on electricity bill, mobile bill, bank account, tax deduction on goods sales purchase.

6)اگر کوئی پلاٹ اقساط پر لیا ہوا ہے تو کتنی اقساط ادا ہو گئ کتنی بقایا.

7) اگر کوئی انشورنس پالیسی لی ہوئی ہے تو اسکی تفصیل.

8) اگر کوئی گاڑی لیز پر لی ہوئی ہے تو اسکی اقساط کی تفصیل.

9) اگر سال کے دوران سونا خریدا یاں بیچا ہے تو اسکی تفصیل.

10) اگر بینک سے قرض لیا ہوا اسکی تفصیل.

11) اگر سال کے دوران کوئی گفٹ (پلاٹ، گاڑی) ملا ہو تو اسکا اسٹام پیپر.
12) اگر بیرون ممالک سے Foreign remittance وصول کیے ہیں تو اسکا FRC بینک سرٹیفکیٹ.

*~ایک دن کا کام سال بھر آرام~*

مزید معلومات کے لیے بلا جھجک رابطہ کر سکتے ہیں.03182908780

27/06/2025
One more person make active tax Filer Allahamdullah😘🤲🏽💯😎
27/06/2025

One more person make active tax Filer Allahamdullah😘🤲🏽💯😎

Today new Tax filer register and Tax return submitted
26/06/2025

Today new Tax filer register and Tax return submitted

22/06/2025

As Salam alaikum
Sir kesa ha ap
Sir 1st July sa 2025 ki tax return file ka time start hoga
Ap kindly apna Sara documents complete krla ta ka apka kam time pa ho jya ..or apna pase reset kr k share kr dian..
Thnks ...✨
Regarding from... tax filer

فائلر بننے کے فوائد/ نقصانات /   فائلر کون بن سکتا ہے👈 فوائد NTN / فائلر1-پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔۔۔2-بی...
14/06/2025

فائلر بننے کے فوائد/ نقصانات /
فائلر کون بن سکتا ہے

👈 فوائد NTN / فائلر
1-پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔۔۔
2-بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کی بچت (زیرو ٹیکس)
3-گاڑیوں کی خریدوفروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔
4-سرکاری ملازمین کے لیے اضافی ڈیوٹیز میں بیس کی بجائے دس فیصد ٹیکس کٹوتی مثلا
بورڈ کی امتحانی ڈیوٹیز، اوپن یونیورسٹی ٹیوٹرشپ، الیکشن، مردم شماری اور دیگر ڈیوٹیز
5-ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے انٹرنیشنل پیمنٹ پر ٹیکس کی بچت ۔۔
6- بجلی کے بل میں انکم ٹیکس صفر
7-قومی سیونگ سرٹیفیکٹ اور پرائز بانڈ پر ٹیکس کی بچت ۔۔
8-کاروبار کو رجسٹرڈ کرواکر قانونی دائرے کار لانے پر فوائد حاصل کیجئیے ۔۔
9-بینک میں کاروباری اکاونٹ کھلوانے میں آسانی ۔۔
10-کمرشل ptcl بجلی ،گیس ، میٹر لگوانے میں آسانی ۔۔11-گورنمنٹ ٹھیکے لینے پر فائلر ہونا شرط۔
12-چیمبر اف کامرس کے ممبر کے لئیے فائلر ہونا ضروری ۔۔
13-کرائے داری انکم پر مالک کو ٹیکس کی بچت ۔۔
14-رئیل اسٹیٹ ،جیولرز ،وکلاء کیلئے DNFBP سرٹیفیکٹ کا اجراء ۔۔
15-فری لانسرز'اور آی ٹی سے وابستہ افراد کے لئیے ٹیکس کی چھوٹ ۔۔
16-اوورسیز پاکستانیوں کے لئیے فائلر کی صورت میں تیکس میں بھی رعایت ۔۔
17-پراپرٹی کی خریداری پر نان فائلر کے لئے لمٹ کی شرط۔
دیگر بے شمار فوائد

👈 نقصانات
ٹیکس فائلر بننے کا نقصان کوئی نہیں۔
بعض لوگ سمجھتے ہیں اگر ہم ٹیکس فائلر بن جائیں تو ہمیں اضافی ٹیکس دینے پڑیں گے۔
ٹیکس تو وہی ہے جو آپ کی سیلری سے کٹ رہا ہے پہلے ہی۔ صرف آپ نے فائلر بن کر اپنی ریٹرن میں یہ بتانا ہے کہ میں نے سالانہ اتنا ٹیکس گورنمنٹ کو ادا کر دیا ہے۔ چونکہ آپ نے ٹیکس پہلے ہی ادا کر دیا۔ اس لیے آپ کو ڈیلی لائف میں ٹیکس کی بچت ملتی یے۔

👈 ٹیکس فائلر کون بن سکتا ہے؟
کوئی بھی پاکستانی شناختی کارڈ ہولڈر ٹیکس فائلر بن سکتا ہے۔ خواہ اس کی آمدنی صفر ہی کیوں نہ ہو۔
لیکن

جن کی ماہانہ گراس تنخواہ/آمدنی 50 ہزار سے زیادہ ہے۔ ان کے لیے فائلر بننا لازمی ہے۔ ورنہ قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔
اساتذہ کرام کے لیے خصوصی رعایت۔
گھر بیٹھے فائلر بننے کیلئے رابطہ کریں .

Whatsapp : 03182908780

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan Tax Filer&Tex Return Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share