06/10/2024
HERBAL HAIR TONIC
روغن آمله خاص
قدرت کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک نعمت آملہ ہے جس کی افادیت اپنی جگہ مسلمہ ہے مگر کچھ مفاد پرست لوگ سنتے تیل میں رنگ اور خوشبو ملا کر ہر قسم کے تیل تیار کر لیتے ہیں جو بجائے فائدہ کے نقصان پہنچاتے ہیں۔ صدیقی
دواخانہ نے روغن آملہ کے فارمولہ میں مزید قیمتی جڑی بوٹیاں اور روغنیات شامل کرکے ہربل ہیئر ٹانک تیار کیا ہے۔
جو انٹہائی فائدہ مند ہونے کی وجہ سے عرصہ دراز سے فروخت ہو رہا ہے ۔ اس کے استعمال سے بال گرنا رُک جاتے ہیں بال لمبے، مضبوط ، گھنے ریشم کی طرح ملائم اور چمکدار ہو جاتے ہیں