15/05/2026
کبھی کبھی انسان پوری مارکیٹ گھوم لیتا ہے لیکن پھر بھی دل کو تسلی نہیں ہوتی،
ایسا ہی میرے ایک دوست کے ساتھ ہوا جس کی بہن کی شادی تھی اور وہ فرنیچر لینے کے لیے مجھے ساتھ لے گیا، ہم نے لاہور کی کئی مارکیٹس دیکھی، مختلف ڈیزائن دیکھے مگر نہ کچھ پسند آیا اور نہ قیمتیں مناسب لگیں،
پھر میں اسے ٹھوکر کے قریب ہنجر وال میں موجود Hafiz Furniture Showroom لے گیا جہاں جا کر واقعی حیرت ہوئی، ایسا لگا جیسے فرنیچر کا سمندر ہو، ہر ڈیزائن، ہر ورائٹی اور سب کچھ مناسب قیمتوں میں، میرے دوست نے ایک سیٹ لینے کا سوچا تھا لیکن جب ریٹس دیکھے تو اس نے اپنی دونوں بہنوں کے لیے وہیں سے فرنیچر لے لیا،
تب مجھے احساس ہوا کہ اچھی چیز ہمیشہ مہنگی نہیں ہوتی بلکہ صحیح جگہ تک پہنچنا ضروری ہوتا ہے، اگر آپ بھی کم قیمت میں اچھی کوالٹی کا فرنیچر لینا چاہتے ہیں تو ایک بار یہاں ضرور جائیں، باقی فیصلہ آپ خود کر لیں گے
⏺️3️⃣2️⃣2️⃣ 7️⃣3️⃣7️⃣3️⃣4️⃣3️⃣4️⃣