14/09/2025
اگر ابھی تک آپ نے سوشل میڈیا پہ ان 5 ٹرینڈز سے فائدہ نہیں اٹھایا۔۔۔۔ تو آدھا سال ضائع کر دیا 😬
1-شارٹ ویڈیوز سب سے آگے ہیں ۔
2-اے آئی content کو اور سمارٹ بنا رہی ہے ۔
3-کمیونٹی followers سے زیادہ اہم ہے۔
4-لوگ براہِ راست سوشل میڈیا پر خریداری کر رہے ہیں ۔
5- ایڈز اب مزید پرسنل اور effective ہو رہے ہیں ۔
کامیاب بزنس وہی ہے جو وقت کے ساتھ ایڈجسٹ ہوتا ہے۔
آپ کے خیال میں کون سا ٹرینڈ آپ کے بزنس کو سب سے زیادہ فائدہ دے گا؟ کمنٹس میں بتائیں