Trend Acadmy

Trend Acadmy [TrendAcadmy/ – Empowering clients to [achieve a key benefit] through expert [service or product].

کیا آپ بھی بہترین ہنر سیکھ کر پاکستان اور بیرون ملک اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں؟شاہین سکلز ٹریننگ کے ساتھ حاصل کریں...
07/11/2024

کیا آپ بھی بہترین ہنر سیکھ کر پاکستان اور بیرون ملک اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں؟

شاہین سکلز ٹریننگ کے ساتھ حاصل کریں 3 جدید کورسز صرف ایک مہینے میں، اور وہ بھی صرف ایک ہی فیس میں! ہمارے تجربہ کار ٹرینر سے آن لائن سیکھیں:

گرافک ڈیزائننگ
ڈیجیٹل مارکیٹنگ
آفس مینجمنٹ

یہ کورسز آپ کو نہ صرف بہترین مہارتیں سکھائیں گے بلکہ خود مختار بنا کر کاروباری میدان میں آپ کو قدم جمانے میں بھی مدد دیں گے!

📅 جلدی کریں! محدود نشستیں دستیاب ہیں!
📲 رابطہ کریں آج ہی، اور بنائیں اپنے خوابوں کو حقیقت۔
Whatsapp Number
03086371582

08/10/2024

**Elevate Your Career with Shaheen Skills Training Institute!**

Are you ready to boost your skills and unlock new earning potential? Join our **3-in-1 Course** for just **5000 PKR**!

**Courses Offered:**
1. **Office Management** - Master the essentials of effective office operations!
2. **Canva + ChatGPT** - Learn to create stunning graphics and leverage AI for your projects!
3. **Social Media Marketing** - Gain the skills to excel in the digital marketing world!

**Why Choose Us?**
- Expert instructors with real-world experience.
- Comprehensive curriculum designed to ensure your success.
- Flexible learning options to fit your schedule.

**Transform Your Future!** Enroll today and start your journey toward financial independence!

**Contact us now!** Limited spots available!

[TrendAcadmy/ – Empowering clients to [achieve a key benefit] through expert [service or product].

🚀 **Unlock Your Earning Potential!** 🚀 Join our **2-Week Social Media Marketing Course** for just **₹3000** and start ea...
02/10/2024

🚀 **Unlock Your Earning Potential!** 🚀

Join our **2-Week Social Media Marketing Course** for just **₹3000** and start earning immediately! Learn essential skills, gain hands-on experience, and connect with industry experts.

🌟 **Limited spots available! Enroll now and transform your future!** 🌟
🚀 **اپنی کمائی کے امکانات کو کھولیں!** 🚀

ہمارے **2 ہفتے کے سوشل میڈیا مارکیٹنگ کورس** میں شامل ہوں صرف **₹3000** میں اور فوراً کمائی شروع کریں! اہم مہارتیں سیکھیں، عملی تجربہ حاصل کریں، اور صنعت کے ماہرین کے ساتھ جڑیں۔

🌟 **محدود جگہیں دستیاب ہیں! ابھی داخلہ لیں اور اپنا مستقبل بدلیں!** 🌟

In Tough Time, securing your future is essential! Our Amazon Wholesale and Arbitrage Course is your gateway to financial...
02/10/2024

In Tough Time, securing your future is essential! Our Amazon Wholesale and Arbitrage Course is your gateway to financial stability, especially for those struggling to find jobs. Learn how to tap into the booming e-commerce market, discover profitable products, and build a successful online business from the comfort of your home. Whether you're facing unemployment or seeking a side hustle, this course offers the tools you need to thrive in today’s economy. Don’t let uncertainty hold you back—take control of your future today!
اس مہنگائی اور مشکل وقت کے دوران جہاں ایک ملازمت کرنے والا شخص اپنے گھر اور بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے محنت کر رہا ہے اور ملکی حالات سازگار نا ہونے کی وجہ سے نا اُمیدی کا شکار ہے اسی مشکل اور کٹھن وقت میں ہماری ٹیم اور ادارہ آپ کے لیے اپنی ملازمت کے ساتھ ساتھ گھر بیٹھ کر ڈالرز میں ارننگ کرنے کے لیےایمازون ای کامرس کا ہول سیل کا کورس لایا ہے جس کورس میں آپ کو گھر بیٹھ کر امریکہ میں اپنی رجسٹرڈ کمپنی بنا کر مکمل کام کرنے کا طریقہ سکھایا جائے گا اور آپ با آسانی اپنی پروڈکٹ کو خریدنے سے لے کر سیل کرنے تک اور اپنے بزنس کو مینج کرنے تک مکمل طور پر سیکھیں گے۔
اس پورے کورس کے دوران اور کورس کے بعد بھی کسی قسم کی مشکل کی صورت میں ہماری ٹیم کی مکمل سپورٹ آپ کے ساتھ ہو گی ۔تمام لوگوں کے کام سے متعلق تمام طرح کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ایک ایکٹو واٹس ایپ گروپ بنایا جائے گا جس میں آپ لوگوں کے تمام سوالات کے جوابات دینے لیے ہر وقت ایکسپرٹ ٹیم موجود ہو گی۔
تمام کلاسز کی ویڈیو ریکارڈ کی جائے گی جو گروپ میں تمام لوگوں کو شیئر کی جائے گی۔
تمام کام پریکٹیکل ایمازون مارکیٹ پر مختلف ٹولز کو استعمال کرتے ہوئے کرنا سکھایا جائے گا اور استعمال ہونے والے ٹولز کے بارے میں اور سیلر اکاؤنٹ کے بارے میں مکمل ٹریننگ دی جائے گی۔
اپنے مستقبل کو بہتر اور روشن بنانے کے لیے ہمارے کورس کو جوائن کریں جو کے( 5 )اکتوبر کو شروع ہونے جا رہا ہے۔
کورس میں داخلہ لینے کے لیے ایڈ پر دیئے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trend Acadmy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share