Employee Services

Employee Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Employee Services, Advertising agency, Lahore.

01/05/2026
01/05/2026

میں جھکا نہیں میں بکا نہیں کہیں چھپ چھپ کے کھڑا نہیں
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر
ایپکا گجرات الحمدللہ

01/05/2026

"ذمہ دار کون — حکومت یا ریاست؟" پنجاب ریگولرائزیشن آف سروس ایکٹ ریگولرائزیشن کنٹریکٹ پالیسی کی بحالی، کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی، حکومتی اداروں سے ختم سرکاری محکمانہ خالی آسامیوں کی بحالی، 30 فیصد ڈسپیریٹی الاونس، پنشن، گریجویٹی، لیو انکیشمنٹ، رول 17 اے و دیگر مطالبات کی منظوری سے متعلق پنجاب پاکستان سرکاری ملازمین اور نوجوانوں کے حقوق کا مطالبہ آواز بنو آواز اٹھاؤ:- منجانب سراپا احتجاج:- ایپکا/اگیگا پنجاب پاکستان:- پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن لاہور، اسلام آباد:- چیف کوآرڈینیٹر ویلفیئر یونٹ پنجاب اسمبلی نیشنل اسمبلی پارلیمنٹ سینٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پاکستان ایمپلائز ویلفیئر ونگ ایسوسی ایشن.” کھا گئے کتے ہائے ہائے، مر گئے بھوکے ہائے ہائے” ”ساڈا حق ایتھے رکھ ”

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Employee Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share