Career Connect

Career Connect Career Connect is suitably qualified to assist you in this important assignment. Our rich client list, gives us confidence to demonstrate

Our professional staff have been extensively engaged in similar assignments for local and multinational companies.

I require a team for social media channelContact+923097806009Career Connect Nowab Ali
06/09/2025

I require a team for social media channel
Contact+923097806009

Career Connect Nowab Ali

13/07/2025

❌ عام غلطیاں (Common CV Crimes):

🔴 ہر رنگ استعمال کرنا — جیسے CV نہیں، رنگولی ہو
🔴 تصویریں لگا دینا — جیسے “Miss CV Pakistan” کا مقابلہ ہو رہا ہو
🔴 معلومات کا طوفان: موبائل نمبر، CNIC، ایڈریس، marital status وغیرہ — جیسے کرایے پر مکان دے رہے ہوں
🔴 Skills میں لکھا ہوتا ہے: MS Word, Excel 🤦‍♂️
بھائی، آپ PhD کے لیے اپلائی کر رہے ہو، اور بتا رہے ہو کہ آپ کو Word اور Excel آتا ہے؟
یعنی جس نے ماسٹر میں thesis لکھی ہو، وہ supervisor کو یہ بتا رہا ہے کہ “مجھے thesis type کرنا آتا ہے!”
یہ آپ کی capability نہیں، embarrassment ہے۔

✅ CV کیسے بنائیں؟ (Make it Count!)

1. سادہ اور پروفیشنل رکھیں
کوئی fancy design، رنگ یا تصویر نہ لگائیں۔ صرف black text اور bold headings کافی ہیں۔

2. صرف relevant معلومات دیں
Google Scholar، ORCID، LinkedIn، یا GitHub جیسے professional لنکس دیں۔
گھر کا پتہ، CNIC نمبر، blood group، یا تصویر کی ضرورت نہیں۔

3. تعلیم، تحقیق اور Research Interests کو نمایاں کریں
اپنی ڈگریاں درست ترتیب سے لکھیں، research experience کو صاف انداز میں بیان کریں، اور واضح کریں کہ آپ کا academic interest کس فیلڈ میں ہے — تاکہ supervisor کو فوراً سمجھ آ جائے۔

4. مہارتوں (Skills) میں اصل قابلیت دکھائیں، مذاق مت بنائیں
اگر آپ PhD کے لیے اپلائی کر رہے ہیں، تو صرف “MS Word” یا “Excel” کو skill لکھنا واقعی خود پر ہنسی اُڑانے کے مترادف ہے۔
یہ assume کیا جاتا ہے کہ آپ کو یہ سب آتا ہے۔
اس کے بجائے، یہ مہارتیں لکھیں:
• R یا Python
• MATLAB
• Bioinformatics Tools
• LaTeX
اور اگر آپ نے کوئی کوڈ یا analysis کیا ہے، تو اسے GitHub پر اپلوڈ کر کے اس کا لنک CV میں شامل کریں۔ یہ چیز واقعی supervisors کو متاثر کرتی ہے۔

5. ریسرچ آؤٹ پٹ کو ضرور شامل کریں
اگر آپ کی کوئی publication, conference presentation, یا training/workshop میں شرکت ہوئی ہے تو اس کا ذکر ضرور کریں۔
یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ تحقیق میں سرگرم اور سنجیدہ ہیں۔

6. ریفریز (Referees) کا ذکر لازمی کریں
آخر میں دو ایسے اساتذہ یا سپروائزرز کے نام دیں جنہوں نے آپ کے ساتھ کام کیا ہو اور آپ کی academic اور research صلاحیتوں کی تصدیق کر سکیں۔
ان کا نام، ادارہ، عہدہ، اور ای میل ایڈریس شامل کریں۔

💡 آخری بات

یاد رکھیں — آپ کی CV ہی وہ پہلا دروازہ ہے جس سے کوئی پروفیسر آپ کو جانچتا ہے۔
اگر یہ دروازہ غیر سنجیدہ، بھدا یا بے ترتیب ہو، تو وہ سیدھا بند ہو جاتا ہے۔

🟢 ایک صاف، سادہ اور relevant CV نہ صرف آپ کی قابلیت کو نمایاں کرے گی، بلکہ پروفیسر کو آپ میں invest کرنے پر آمادہ بھی کرے گی۔

🔴 جبکہ ایک غیر متعلقہ، غیر متوازن اور skills سے خالی CV فوراً ریجیکشن کا باعث بنے گی

✅ اچھی CV = زیادہ چانس کہ پروفیسر آپ کو پڑھ کر دلچسپی لے
❌ خراب CV = سیدھی rejection

Follow the Career Connect channel on WhatsApp:

May Allah shower His countless blessings upon you and your family this Ramadan. May your fasts and prayers be accepted, ...
04/03/2025

May Allah shower His countless blessings upon you and your family this Ramadan. May your fasts and prayers be accepted, and your sins be forgiven. As the crescent moon lights up the night sky, may it bring peace, harmony, and spiritual enlightenment into your life.
للہ اس رمضان میں آپ پر اور آپ کے اہل خانہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔ آپ کے روزے اور دعائیں قبول ہوں، اور آپ کے گناہ معاف ہوں۔ جیسا کہ ہلال کا چاند رات کے آسمان کو روشن کرتا ہے، یہ آپ کی زندگی میں امن، ہم آہنگی اور روحانی روشن خیالی لائے۔🥰🥰🥰

لاہور میں فوری سٹاف کی ضرورت ہے، فوراً جاب جوائن کریں♦️جاب حاصل کرنے کے لیے گوگل فارم پُر کریں۔♦️ آفس ٹائم: صبح 10 سے 5 ...
19/11/2024

لاہور میں فوری سٹاف کی ضرورت ہے، فوراً جاب جوائن کریں
♦️جاب حاصل کرنے کے لیے گوگل فارم پُر کریں۔
♦️ آفس ٹائم: صبح 10 سے 5 بجے تک
♦️ مزید معلومات کے لئے ہمارا یوٹیوب چینل
For Contact :
call : 0309-7806009



لاہور بھر میں فوری سٹاف کی ضرورت ہے، فوراً جاب جوائن کریں♦️جاب حاصل کرنے کے لیے گوگل فارم پُر کریں۔♦️ آفس ٹائم: صبح 10 س...
16/11/2024

لاہور بھر میں فوری سٹاف کی ضرورت ہے، فوراً جاب جوائن کریں
♦️جاب حاصل کرنے کے لیے گوگل فارم پُر کریں۔
♦️ آفس ٹائم: صبح 10 سے 4 بجے تک
♦️ مزید معلومات کے لئے ہمارا یوٹیوب چینل
For Contact :
call : 0309-7806009



12/11/2024
لاہور بھر میں فوری سٹاف کی ضرورت ہے، فوراً جاب جوائن کریں♦️جاب حاصل کرنے کے لیے گوگل فارم پُر کریں۔♦️ آفس ٹائم: صبح 10 س...
02/11/2024

لاہور بھر میں فوری سٹاف کی ضرورت ہے، فوراً جاب جوائن کریں

♦️جاب حاصل کرنے کے لیے گوگل فارم پُر کریں۔

♦️ آفس ٹائم: صبح 10 سے 4 بجے تک

♦️ مزید معلومات کے لئے ہمارا یوٹیوب چینل دیکھیں ۔


Access Google Forms with a personal Google account or Google Workspace account (for business use).

Address

3rd Floor Roots Plaza Opposite Anarkali Orange Train Station Near Mao College Metro Station Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:00 - 17:00
Tuesday 10:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 10:00 - 17:00
Friday 10:00 - 17:00
Saturday 10:00 - 17:00

Telephone

+923097806009

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Career Connect posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Career Connect:

Share