14/04/2026
انتہائی کم عمر بچہ تھانہ غالب مارکیٹ لاہور میں گرفتار اور جوڈیشل مجسٹریٹ نے جیل بھیج دیا…
حقیقت یہی ہے کہ پولیس پیسے کے پیچھے اندھی ہے اور ماتحت عدلیہ کے جج انتظامیہ کے پیچھے ۔
کل ملا کر قانون اندھا ھے۔۔۔