Employee Services

Employee Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Employee Services, Advertising agency, Lahore Punjab, Lahore.

08/03/2026
08/03/2026

محکمہ پنجاب وائلڈ لائف رینجرز گیم شکار ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے ویلفیئر مینجمنٹ کمیٹی کے قیام کا منظم نظام معزز سرکاری ملازمین کو وہیکل موٹر سائیکل میٹر ریڈنگ محکمانہ پیٹرولیم لاگ بک یا ماہانہ تیس لیٹر فیول پیٹرول کارڈ کی منظوری اور فراہمی قریبی ہوم اسٹیشن پوسٹنگ متعلقہ ڈومیسائل ڈویژن و اضلاع تحصیل و مقامی یونین کونسل میں ٹرانسفر پوسٹنگ آرڈرز یا میوچل ٹرانسفر پوسٹنگ کیے جائیں متعلقہ ہوم اسٹیشن قریبی پوسٹنگ ڈومیسائل ڈویژن و ضلع تحصیل و مقامی یونین کونسل سے دور اضافی یا سپیشل ڈیوٹیوں سے اجتناب اور انکار اضافی یا سپیشل ڈیوٹیوں کی صورت میں T.A/D.A کی منظوری اور فراہمی مالی اور سماجی تحفظ فیلڈ پارکس سٹاف کےفورسز پے سکیلز ریوائز اپ گریڈیشن وائلڈ لائف رینجرز/ہیڈ وائلڈ لائف واچرز کو سکیل BPS-14 اور سینئر وائلڈ لائف رینجرز SWR وائلڈ لائف انسپکٹرز کو سکیل BPS-16 دیا جائے پروموشن اور سروس سٹرکچر رولز تضاد ریجیکٹ فیل ریکروٹمنٹ پنجاب سروس ٹریبونل S&GAD پالیسی میں تبدیلی اور چیلنج رسک الاؤنس راشن یوٹیلیٹی الاوٴنس سپیشل وائلڈ لائف الاؤنس بھی لگایا جاۓ میدانی ایریاز میں ضلع و تحصیل سطح پر ڈیوٹی اسٹیشن وائلڈ لائف پروٹیکش سنٹرز کا قیام پہاڑی اور صحرائی ایریاز کے تمام اضلاع میں تحصیل و ضلع سطح پر پروٹیکشن سنٹرز اور ہر ضلع میں کنٹرول روم دفتری فیلڈ پارکس مانیٹرنگ ایولیوایشن یونٹ سے مزین بارہ وائلڈ لائف رینجرز چیک پوسٹس بمعہ دفتری نظام پنجاب کے ہر ضلع میں وائلڈ لائف پارک ٫سفاری پارک اور چڑیا گھر ذو کی منظوری (پروٹکٹیڈ ایریاز رول) نیشنل پارک وائلڈ لائف پروٹیکشن سنٹر سیمت چار چیک پوسٹس سینگچوری ایک چیک پوسٹ گیم ریزرو ایک چیک پوسٹ Wetland ایک چیک پوسٹ بمہ واچ ٹاورز اوپن ایریاز ایک چیک پوسٹ ایک عدد کک("خود ساختہ میس نظام) صحرائی اور پہاڑی ایریاز میں چار عدد منی ہیلی کاپٹر کی منظوری اور فراہمی قریبی ہوم اسٹیشن پوسٹنگ متعلقہ ڈومیسائل ڈویژن و اضلاع تحصیل و مقامی یونین کونسل سطح پر ٹرانسفر پوسٹنگ آرڈرز یا میوچل ٹرانسفر پوسٹنگ کی قانونی تعمیلات رینجرز دفاتر چیک پوسٹوں و پارکس میں منظم رہائش و سہولیات ملازمین کو سویلین اتفاقیہ استحقاقیہ ضروری ایمرجنسی سالانہ ویکنڈ 2 اور ماہانہ 8 سے 10 تا 15 چھٹیاں شفٹ وائز مہیاء کی جائیں شفٹ وائز آفیشل دفتری فیلڈ پارکس شکار ٹائم ڈیوٹی ٹائم ٹیبل 8 گھنٹے صرف ایمرجنسی شکار یا لمبنگ سیزن 12 گھنٹے ڈیوٹی ٹائم ٹیبل(طلوعِ صبح سے غروب آفتاب) پنجاب اور ضلعی سطح پر سکیم و پروجیکٹ ریگولر ملازمین ریگولر بمہ سروس سٹرکچر پرموشن محکمانہ ضم شدہ ونیشنل پارکس چڑیا گھر پارک بھرتیاں چیک پوسٹس بھرتیاں ڈویژن و ضلع کی خالی پوسٹوں پر بھرتیوں میں پنجاب و ضلع وائز پرارٹی دے کر مستقل ریگولر-ریگولر کنٹریکٹ سے مستقل ریگولر بنیاد پر نئی بھرتیاں کر کے قریبی ہوم اسٹیشن پوسٹنگ متعلقہ ڈومیسائل ڈویژن و اضلاع تحصیل و مقامی یونین کونسل میں ٹرانسفر پوسٹنگ آرڈرز یا میوچل ٹرانسفر پوسٹنگ کیے جائیں متعلقہ وائلڈ لائف ڈیوٹی اسٹیشن دفتر رینجرز چیک پوسٹوں و پارکس جاۓ تعیناتی پر ٹائم ٹیبل کے مطابق حاضر ڈیوٹی رہیں غیر قانونی شکار مکمل کنٹرول خلاف ورزی محکمانہ معاوضہ چالان اور ایف آئی آر جرمانے ہونے ہی نہ دیئے جائیں شکار ایف آئی آر اور چالان کیوں ہوا ہے( زیرو ٹالرونس پالیسی) قانونی شکار کی تعمیلات بھرتیوں کی منظوری اور نئی بھرتیوں کا سلسلہ عمل میں لایا جائے حکومت وقت ڈویژن و ضلعی انتظامیہ اور ادارہ وسائل بجٹ میں اضافہ فنڈز مہیا کریں:-منجانب:-وائلڈ لائف رینجرز وپارکس فیلڈ سٹاف ایسوسی ایشن پنجاب:-ایپکا/اگیگا پنجاب:- پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن لاہور:-پاکستان انجمن حیوانیات اینیمل سائنسز وائلڈ لائف،وائلڈ لائف مینجمنٹ زیوگرافی پیلیونٹولوجی اور ایکولوجی ایسوسی ایشن:-فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ پنجاب پاکستان:-محکمہ تحفظ جنگلی حیات و پارکس پنجاب ہیڈ آفس لاہور (حکومت پنجاب). https://www.facebook.com/fwfpunjab https://www.facebook.com/punjabwildlife1 https://www.facebook.com/share/1BTeMKakPD/. پنجاب وائلڈ لائف و پارکس ایسوسی ایشن نے ترقی کا تعطل ختم کرنے کے لیے درج ذیل یکساں اپ گریڈیشن کا مطالبہ کیا ہے
​گائیڈ/بوٹ مین: گریڈ- 7 وائلڈ لائف ڈرائیور: گریڈ -9
​وائلڈ لائف رینجر: گریڈ -14
​سینئر وائلڈ لائف رینجر: گریڈ- 16
​ہیڈ وائلڈ لائف رینجر: گریڈ -17
​اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر: گریڈ -18
​ڈپٹی چیف وائلڈ لائف رینجر: گریڈ- 19
​ایڈیشنل چیف وائلڈ لائف رینجر: گریڈ -20 . حکومت پنجاب اس "خاموش فورس" کا معاشی استحصال ختم کر کے صوبے کی جنگلی حیات کا تحفظ عالمی معیار کے مطابق یقینی بنائے گی۔

08/03/2026

سرکاری ملازمین کو کنوینس الاوُنس 2005 سے وہی مل رہا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت ہر ہفتے بڑھائی جائے گی۔ اصل زیادتی تو ملازمین کے ساتھ ہورہی ہے۔

Address

Lahore Punjab
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Employee Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share