Malik Yahya

Malik Yahya Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Yahya, Advertising/Marketing, Lahore.

07/01/2026

Lahore Jail Road Walk ❤️


The name of Bravery and Resistance 💪🏻
06/01/2026

The name of Bravery and Resistance 💪🏻

Mohsin Naqvi wants to run the Interior Ministry and the Pakistan Cricket Board at the same time — but when one man cling...
29/09/2025

Mohsin Naqvi wants to run the Interior Ministry and the Pakistan Cricket Board at the same time — but when one man clings to power across institutions, both collapse under the weight of ego. His dual role isn’t leadership; it’s a conflict of interest that’s dragging cricket into the same pit where squash and hockey already fell.

Winning and losing is part of the game — but when defeat becomes a habit, major titles stay out of reach, politics creeps into team selection, and the sport stops being about merit. This is classic institutional decay — the kind that happens when individuals are placed above organizational goals. Time for some serious soul-searching before it’s too late.


29/09/2025

پانی دے کنارے 💯

17/08/2025

Leader 👏

05/07/2025

آپ نے کبھی سوچا کہ امام حسن ع اور امام حسین ع کی پانچ چھ سال کی عمر تک تو واقعات ملتے ہیں مگر اس کے بعد تاریخ میں ان کا ذکر صرف تب ہوا جب ان کی شہادت ہوئی۔
کئی نامور اصحاب حضرت سلمان فارسی کہ جس کے بارے میں نبی کریم نے فرمایا کہ اگر علم ثریا ستارے پر بھی ہو اہل فارس وہاں پہنچ جائیں۔
حضرت ابوذر کہ جنہیں زمین پر سب سے سچا انسان قرار دیا۔
حضرت مقداد جن کی جنت مشتاق ہے۔
حضرت ایوب انصاری جو نبی کریم کے مدینہ میں میزبان تھے۔
حضرت جابر بن عبداللہ انصاری جو نبی کریم سے لے کر ان کی پانچویں نسل تک حیات رہے۔
حضرت عمار یاسر جن کی شان میں آیات نازل ہوئیں۔
حضرت بلال حبشی جو موذنِ رسول تھے۔
تاریخ ان کے بارے میں مکمل خاموش نظر آتی ہے۔
ایسا لگتا ہے کہ جیسے وفات نبی کریم کے بعد وہ اس دنیا سے غائب رہے اور بس شہادت یا وفات کے وقت دنیا میں کچھ دیر کے لیے آئے۔
آخر کہیں تو کچھ غلط ہوا ہے کہ ان شخصیات کا ذکر کرنا عیب سمجھا گیا۔
دوسری طرف جو افراد نبی کریم کی وفات سے سال دو سال قبل مسلمان ہوئے۔ ان کی سوانح عمری سے تاریخ بھری نظر آتی ہے۔
نبی کریم کی وفات کے بعد ایسا کیا ہوا کہ ان کی آل اور بہت سے وفادار اصحاب کو تاریخ نے مکمل نظرانداز کر دیا۔
کہاں کچھ غلط ہوا کہ نبی کریم کی وفات کے بعد ان کی آل کے کسی بھی فرد کی طبعی وفات نہ ہوئی۔
تمام قتل ہوئے اور قاتل بھی وہ جو ان کے جد کا کلمہ پڑھتے نہیں تھکتے تھے۔
آج چودہ صدیاں بعد بھی ہم جانتے ہیں کہ حسن و حسین ع جنت کے سردار ہیں۔
ایسا کیا ہوا کہ جنت کے طلب گاروں نے سرداروں کو انتہائی اذیت کے ساتھ قتل کر دیا۔
مورخ نے آخر ان تمام ہستیوں کو اتنا غیر اہم کیسے سمجھا کہ تاریخِ اسلام میں ان کا حصہ ایک صحابی جتنا بھی نہیں رکھا۔
کربلا اچانک نہیں ہوئی۔
ایک طویل نفرت تھی جو دلوں میں پنپ رہی تھی۔
جوں جوں وقت گزرتا گیا، نفرت بڑھتی رہی اور ہر ہستی کے بعد دوسری ہستی پر پہلے سے زیادہ ظلم ہوتا نظر آیا۔
اتنی نفرت کہ اس مقدس گھرانے کی مطہرات پر ظلم کرنے سے بھی نہ چوکے۔
چھ ماہ کے بچے کا سر کاٹنا بھی ثواب سمجھا گیا حالانکہ بدترین دشمن کے چھ ماہ کے بچے سے بھی کوئی دشمنی کا بدلہ لینے کا نہیں سوچتا۔
امت نے تو آل رسول پر ظلم کیا ہی تھا مگر مورخین نے ان سے کہیں زیادہ ظلم کیا کہ جن کے فضائل تھے، انہیں چھپایا جبکہ ان کے دشمنوں کے فضائل سے کتابیں سیاہ کیں۔


ساری عمر وساں نہ کھاوی سکیاں دا❤️‍🩹میرا بڑا تجربہ اے میں کھادا اے 👍
30/06/2025

ساری عمر وساں نہ کھاوی سکیاں دا❤️‍🩹
میرا بڑا تجربہ اے میں کھادا اے 👍


ایک سال میں 11 کروڑ روپے کے بسکٹس کھانے والے اس جانور کے معدے پر تحقیق کے لئے امریکی ماہرین کی ایک ٹیم پاکستان پہنچ رہی ...
27/06/2025

ایک سال میں 11 کروڑ روپے کے بسکٹس کھانے والے اس جانور کے معدے پر تحقیق کے لئے امریکی ماہرین کی ایک ٹیم پاکستان پہنچ رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم اس کے معدے کا مطالعہ کریں گے اور پھر اس ریسرچ کی بنیاد پر ہم نئے قسم کے تھریشرز ڈیزائن کرکے مارکیٹ میں لانچ کریں گے۔
دنیا کے کچھ ماہرین تو اس جانور کے معدے کو دنیا کا 8واں عجوبہ بھی قرار دے رہے ہیں۔



الحمداللہ 😉❤️
27/06/2025

الحمداللہ 😉❤️



27/06/2025

Hilarious reaction of a passenger when she knows that the son of the driver is dead. 😵

Eid Dinner at Laal Qila, Lahore ❤
03/04/2025

Eid Dinner at Laal Qila, Lahore ❤

ساڈے بولن تے پابندیاں ❤‍🩹ساڈے سر لٹکے تلوار 🔪
13/03/2025

ساڈے بولن تے پابندیاں ❤‍🩹
ساڈے سر لٹکے تلوار 🔪

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Yahya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share