Lahore In Action

Lahore In Action Lahore in Action – Showcasing the vibrant spirit of Lahore!

From community events to social initiatives, we highlight the city's dynamic activities, passionate individuals, and inspiring stories.Stay updated, stay connected!

06/04/2026

سندھ کے وڈیروں اور ان کے آقاؤں، پیپلز پارٹی کا خوف 🙌
پاکستان کے مظلوموں کی آواز حافظ نعیم الرحمٰن ❣️

The voice of voiceless.!⚖️Hafiz Naeem.!🖤
05/04/2026

The voice of voiceless.!⚖️
Hafiz Naeem.!🖤

خالی ٹینکی مارچ 🔥🚨جماعت اسلامی یوتھ کے زیر اہتمام شادباغ ٹوکے والا چوک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف "خالی ٹینک...
05/04/2026

خالی ٹینکی مارچ 🔥🚨

جماعت اسلامی یوتھ کے زیر اہتمام شادباغ ٹوکے والا چوک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف "خالی ٹینکی مارچ" ۔ صدر جے آئی یوتھ لاہور جبران بٹ نے نوجوانوں سے خطاب کیا ۔

مہنگا پیٹرول نامنظور نامنظورجماعت اسلامی یوتھ کے زیر اہتمام شادباغ ٹوکے والا چوک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ...
05/04/2026

مہنگا پیٹرول نامنظور نامنظور
جماعت اسلامی یوتھ کے زیر اہتمام شادباغ ٹوکے والا چوک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف "خالی ٹینکی مارچ" ۔

شکریہ جماعت اسلامی ایک دن کے احتجاج سے کم از کم 80 روپے فی لیٹر تو کم کروا دیۓ۔!
04/04/2026

شکریہ جماعت اسلامی ایک دن کے احتجاج سے کم از کم 80 روپے فی لیٹر تو کم کروا دیۓ۔!

لاہور 🚨🚨جماعت اسلامی کا مال روڈ بڑا احتجاج! 🔥پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام مال روڈ...
04/04/2026

لاہور 🚨🚨
جماعت اسلامی کا مال روڈ بڑا احتجاج! 🔥
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام مال روڈ پر احتجاجی مظاہرہ زیر قیادت امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری

03/04/2026

Pmln 🚫

02/04/2026

🚨🚨پٹرول بم عوام پر گرانے کے بجائے IPP'S کو لگام دو۔۔۔!!! 🚨
حافظ نعیم نے حکومت کو وارننگ دے دی۔۔!!!

لاہور پولیس ۔۔۔ اسرائیلی فوج کو پیچھے چھوڑ گئیاسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی ایرانی سکول کی بچیوں سے منسوب افطار ڈنر پ...
06/03/2026

لاہور پولیس ۔۔۔ اسرائیلی فوج کو پیچھے چھوڑ گئی

اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی ایرانی سکول کی بچیوں سے منسوب افطار ڈنر پر غاصب لاہور پولیس کا دھاوا

پولیس نے فسطائیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے روزے کی حالت میں 5 مزید طلبہ کو گرفتار کرلیا اور معتدد طلبہ زخمی ۔ اور افطاری کا سامان قبضے میں لے لیا

لاہور پولیس جامعہ پنجاب کو تعلیمی ادارے کی بجائے میدان جنگ بنانا چاہتی ہے۔

الحمد اللہ! 🙌🔥لاہور کے شیر جوان پولیس کی شدید فسطائیت کے بعد آج رہا ہوگئے۔پنجاب یونیورسٹی  اور لاہور کے طلبہ پر پولیس نے...
06/03/2026

الحمد اللہ! 🙌🔥
لاہور کے شیر جوان پولیس کی شدید فسطائیت کے بعد آج رہا ہوگئے۔

پنجاب یونیورسٹی اور لاہور کے طلبہ پر پولیس نے اسلامی جمیعت طلبہ کے زیر اہتمام ایک پاکیزہ افطار جو کہ امریکہ اور اس را ئیل کے ہاتھوں شہید ہو جانے والے 150 ایرانی بچوں کے نام سے منسوب تھا، کروانے کی وجہ سے اپنی تمام حدود کو پار کرتے ہوئے، افطار کرتے ہوئے طلبہ پر بد ترین لاٹھی چارج کیا اور پھر گرفتار بھی کرلیا تھا۔
تھانے میں ڈیڑھ گھنٹہ معصوم طلبہ پر تشدد کیا۔

06/03/2026

لاہور پولیس کی فسطائیت 💔
امریکہ اور اس را ئیل کے ہاتھوں شہید ہونے والی ایرانی سکول کی بچوں کے نام سے منسوب افطار پر غاصبانہ حملہ

تعلیمی اداروں میں افطاریاں کروانا جرم بن گیا۔جامعہ پنجاب اور لاہور کے کارکنان پہ پولیس کا لاٹھی چارج اور گرفتاری کھلی بد...
05/03/2026

تعلیمی اداروں میں افطاریاں کروانا جرم بن گیا۔
جامعہ پنجاب اور لاہور کے کارکنان پہ پولیس کا لاٹھی چارج اور گرفتاری کھلی بدمعاشی ہے۔۔۔
بدترین نتائج بھگتنا پڑیں گے!
(ناظمِ لاہور)

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahore In Action posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category