Pakistan Observer

Pakistan Observer social media influencer and digital marketer

اہم خبر،حکومت نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔۔۔!!
13/06/2026

اہم خبر،
حکومت نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔۔۔!!

لوٹ مار کرنے والوں کا تعلق فوج سے نہیں یے فیک تصویریں اپلوڈ کرکے نفرت پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔۔۔!!اس طرح کے گھناؤنے...
13/06/2026

لوٹ مار کرنے والوں کا تعلق فوج سے نہیں یے فیک تصویریں اپلوڈ کرکے نفرت پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔۔۔!!

اس طرح کے گھناؤنے کھیل کھیلنے والوں کو پکڑیں ۔۔۔۔!!

ان چوروں کو پکڑنا چاہے لوگ بڑی محنت سے اپنا سیٹ اپ کرتے ہیں

لوٹ مار کرنے والوں کا تعلق فوج سے نہیں یے فیک تصویریں اپلوڈ کرکے نفرت پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔۔۔!!اس طرح کے گھناؤنے...
13/06/2026

لوٹ مار کرنے والوں کا تعلق فوج سے نہیں یے فیک تصویریں اپلوڈ کرکے نفرت پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔۔۔!!

اس طرح کے گھناؤنے کھیل کھیلنے والوں کو پکڑیں ۔۔۔۔!!

کیا آپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کارکردگی سے مطمئن ہیں کمنٹس میں رائے کا اظہار کریں ۔۔۔!!
12/06/2026

کیا آپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کارکردگی سے مطمئن ہیں
کمنٹس میں رائے کا اظہار کریں ۔۔۔!!

12/06/2026

پاکستان Pakistan Observer کے ذرائع کے مطابق آج رات کو ایکشن کمیٹی کے خلاف کریک ڈاؤن کا امکان یے ...!!

12/06/2026

‏⛔ پاکستان کی نیوکلیئر سب میرین کو کراچی پہنچنے پر ویلکم کرتے ہیں ۔۔۔!!

اس سے پہلے بھی پاکستان سمندر سے ایٹمی حملے کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا

اس سب میرین کے آنے سے پاکستان کی سیکنڈ سٹرائیک کی صلاحیت مزید بہتری ہوگئی ہے ۔‏

پاکستان آبزرور کے نزدیک کشمیر کے دو بنیادی مسائل کرنے کی ضرورت ہے ۔۔۔!!300 ارب کے فنڈ کا آڈٹ کروایا جائے اس فنڈ کو صحت ت...
12/06/2026

پاکستان آبزرور کے نزدیک کشمیر کے دو بنیادی مسائل کرنے کی ضرورت ہے ۔۔۔!!

300 ارب کے فنڈ کا آڈٹ کروایا جائے اس فنڈ کو صحت تعلیم اور ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کیا جائے

صحت کے نظام میں اصلاحات ضروری ہے پاکستان سے ڈاکٹرز لاکر مقامی ڈاکٹرز کی ٹریننگ کی جائے ۔ ہر ضلع میں علاج تپاکستان آبزرور کے نزدیک کشمیر کے دو بنیادی مسائل کرنے کی ضرورت ہے ۔۔۔!!

300 ارب کے فنڈ کا آڈٹ کروایا جائے اس فنڈ کو صحت تعلیم اور ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کیا جائے

صحت کے نظام میں اصلاحات ضروری ہے پاکستان سے ڈاکٹرز لاکر مقامی ڈاکٹرز کی ٹریننگ کی جائے ۔ ہر ضلع میں علاج معالجہ کی تمام ضروری سہولیات میسر ہوں تاکہ لوگ ایک ضلع سے دوسرے ضلع نہ جائیں گے جائیکہ پنڈی جاکر علاج کروائیں ۔ مام ضروری سہولیات میسر ہوں تاکہ لوگ ایک ضلع سے دوسرے ضلع نہ جائیں گے جائیکہ پنڈی جاکر علاج کروائیں ۔

Address

Street 8 Shujah Colony Chah Miran Lahore
Delhi
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Observer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share