ClickLoom

ClickLoom Explore the world of marketing with us where your brand’s story meets smart strategy.

Informative
10/04/2026

Informative

08/04/2026

اسلام علیکم کیسے ہیں آپ سب؟
گروپ کا نیا نام کیسا لگا اپنی رائے ضرور دیں

شکریہ

19/06/2025

جب ہم کسی کی شادی پر جاتے ہیں تو ہاتھ میں لفافہ ہوتا ہے، لیکن جب ہم کسی کو اسپتال دیکھنے جاتے ہیں تو وہی لفافہ ہمارے ہاتھ میں کیوں نہیں ہوتا؟

یہ سوال ہمارے معاشرتی رویے پر ایک گہرا سوالیہ نشان ہے۔ خوشیوں کے موقع پر تو ہم لفافہ لے کر پہنچتے ہیں تاکہ خوشی میں شریک ہو سکیں، لیکن جب کوئی تکلیف میں ہو، بیماری میں مبتلا ہو، یا زندگی کے کسی کٹھن مرحلے سے گزر رہا ہو — تب ہم خالی ہاتھ چلے جاتے ہیں، گویا اُن لمحات کی کوئی اہمیت نہیں۔

محبت صرف خوشیوں میں شریک ہونے کا نام نہیں، بلکہ دکھ درد بانٹنے کا بھی نام ہے۔
شاید لفافہ تو مادّی چیز ہے، لیکن کسی مشکل وقت میں تھوڑی سی مالی مدد، دوا کا خرچ، یا بس ایک پھل کا لفافہ بھی کسی کے دل کو چھو سکتا ہے۔

ہمیں چاہیے کہ ہم صرف تقریبات میں ہی نہیں، بلکہ آزمائشوں میں بھی دوسروں کا سہارا بنیں — کیونکہ اصل انسانیت وہی ہے۔

15/05/2025

جنگ 2025۔ پاکستانی casualties کی فگر آ گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق:
11 فوجی شہید، 78 زخمی،
40 سویلین شہید، 121 زخمی
سویلین زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل 🥺

اے راہ حق کے شہیدو!
ہمیں یقین ہے آپ جنت کے باغوں میں ہوں گے۔ ہم بتانا چاہتے ہیں کہ آپ ہمیشہ ہمارے دل میں رہیں گے۔ یہ دھرتی آ پک کی قرض دار ہے

تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں۔۔۔

۔

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!
15/05/2025

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!

اپنے فیس بک پیج کی پہنچ کو بڑھائیں — مؤثر، محفوظ اور سستی سروس کے ساتھ! 📈📱کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے فیس بک پیج پر زیادہ ...
15/05/2025

اپنے فیس بک پیج کی پہنچ کو بڑھائیں — مؤثر، محفوظ اور سستی سروس کے ساتھ! 📈📱

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے فیس بک پیج پر زیادہ لائکس اور ایکٹو فالوورز ہوں؟
ہم پیش کرتے ہیں آپ کے لیے ایک پروفیشنل سلوشن — وہ بھی نہایت مناسب قیمت میں!

ہماری سروس کی نمایاں خصوصیات:
✅ 100% اصلی اور ایکٹو فالوورز
✅ فوری، محفوظ اور مؤثر نتائج
✅ مکمل رازداری اور اعتماد
✅ ہر طرح کے بزنس اور برانڈز کے لیے موزوں
✅ آپ کے پیج کی ساکھ اور سوشل پروف میں واضح اضافہ

چاہے آپ کاروباری پیج چلا رہے ہوں یا پرسنل برانڈ، ہم آپ کی ڈیجیٹل موجودگی کو بنائیں گے مزید طاقتور اور متاثرکن۔

ابھی ہم سے انباکس میں رابطہ کریں!

دنیا کے دو حسین ترین مقامات – مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہیہ وہ مقامات ہیں جہاں دل کو سکون اور روح کو قرار ملتا ہے۔اگر آپ ک...
14/05/2025

دنیا کے دو حسین ترین مقامات – مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ
یہ وہ مقامات ہیں جہاں دل کو سکون اور روح کو قرار ملتا ہے۔
اگر آپ کے دل میں ان مقدس جگہوں کی محبت ہے تو ایک لائک ضرور کریں
اللہ ہم سب کو یہاں کی بار بار حاضری نصیب فرمائے۔ آمین

30/04/2025

Stop clearing your name in front of people who spread false rumors and vicious lies about your existence. It's a waste of time. Let people think whatever they think about you, because whether you're winning or losing, you'll always be a trending topic. What other people think of you should be none of your business. You don't have to win every argument to prove your worth. Sometimes, it's better to be silent and just agree to disagree because life is not just all about you. Intelligent people ignore. So, just be humble and keep pushing forward..🪄

اپنے خوابوں کو حقیقت کا روپ دیں! 🚀آج کے دور میں کامیابی اُنہی کی ہے، جو خود کو دوسروں سے منفرد بناتے ہیں۔کیا آپ چاہتے ہی...
26/04/2025

اپنے خوابوں کو حقیقت کا روپ دیں! 🚀

آج کے دور میں کامیابی اُنہی کی ہے، جو خود کو دوسروں سے منفرد بناتے ہیں۔
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا فیس بک پیج پروفیشنل لگے، دلوں کو چھو جائے اور لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے؟ 🎯
کیا آپ کی خواہش ہے کہ آپ کا برانڈ دنیا کے کونے کونے تک پہنچے؟ 🌍

تو دیر کس بات کی؟ آپ کی کامیابی کا سفر بس ایک قدم کی دوری پر ہے! ✅

---

ہم آپ کے خوابوں کی تعبیر ہیں! ✨

ہم پیش کرتے ہیں:
✨ جدید اور دلکش فیس بک پوسٹ ڈیزائن
✨ مکمل اور پروفیشنل پیج مینجمنٹ
✨ نتائج دینے والی سوشل میڈیا مارکیٹنگ
✨ ہدفی آڈیئنس ریچ اور متاثرکن انگیجمنٹ

ہر پوسٹ، ہر کیپشن، ہر اشتہار — آپ کے برانڈ کی پہچان بنے گا!
کیونکہ ہم یقین رکھتے ہیں کہ پہلا تاثر ہی آخری تاثر ہوتا ہے۔ 🏆

---

آج نہیں تو کب؟ ⚡

فیس بک پر راج کرنا ہے؟ 🔥
برینڈ کو ایک نئی پہچان دینی ہے؟ 🌟
مقابلے میں سب سے آگے نکلنا ہے؟ 🏁

تو بس ایک فیصلہ کریں — اور باقی ہم سنبھال لیں گے!
اپنے بزنس کو نئی اڑان دیں، اپنے خوابوں کو حقیقت میں ڈھالیں! ✈️

---

ابھی رابطہ کریں اور اپنے سفر کا آغاز کریں!
📞 رابطہ نمبر: 03037220467
"اب یا کبھی نہیں!"

ڈیجیٹل مارکیٹنگکیا ہے یہ آخر ڈیجیٹل مارکیٹنگ🤔 ؟آپ میں سے بہت سے لوگوں کے ذہن میں یہ سوال لازمی آتا ہو گا۔تو آئیے! آج اس ...
26/04/2025

ڈیجیٹل مارکیٹنگ
کیا ہے یہ آخر ڈیجیٹل مارکیٹنگ🤔 ؟
آپ میں سے بہت سے لوگوں کے ذہن میں یہ سوال لازمی آتا ہو گا۔

تو آئیے! آج اس راز سے پردہ اٹھاتے ہیں۔ 🗣️
ڈیجیٹل مارکیٹنگ دراصل ایک ایسا ہنر ہے، جو آپ کے بزنس کو موبائل اور کمپیوٹر اسکرینز تک لے آتا ہے۔
یہ ایک جدید طریقہ ہے اپنی پروڈکٹس یا سروسز کو انٹرنیٹ، سوشل میڈیا، گوگل، یوٹیوب اور ای میل کے ذریعے پروموٹ کرنے کا۔

آج کے دور میں جہاں ہر چیز آن لائن ہے، وہاں کامیاب بزنس وہی ہے جو ڈیجیٹل ہو!
تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا برانڈ ہزاروں نہیں، لاکھوں لوگوں تک پہنچے — تو ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھنا نہ بھولیے!

Address

Model Town
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ClickLoom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share