10/07/2025
افسوس حبر افسوس باجوڑ میں مولانا خان زیب صاحب کو شھید کردیا لیکن افسوس کےعلاہ ہمارے پاس آور کچھ بھی نہیں آج ایک زنداں آواز م ہمیشہ کیلئے ظالموں نےخاموش کردیا اللہ مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ورثاء کو صبر جمیل عطاء فرمائے اللہ ہمارے پشتون بھائیوں اور ہمارے ملک پہ رحم فرما ،آمین