Usman Ali Anwar

Usman Ali Anwar Journalist | Anchor | Media Host | Event Organizer | Marketing Strategist | MPhil Mass Communication

12/02/2026

Defence City Haroonabad

سیاست اور مذہب!سیاست اگر رہنمائی کا فن ہے تو مذہب روشنی کا منبع۔ لیکن جب سیاست، مذہب کی چادر اوڑھ کر اقتدار کا کھیل کھیل...
27/05/2025

سیاست اور مذہب!
سیاست اگر رہنمائی کا فن ہے تو مذہب روشنی کا منبع۔ لیکن جب سیاست، مذہب کی چادر اوڑھ کر اقتدار کا کھیل کھیلتی ہے، تو نہ دین محفوظ رہتا ہے نہ ریاست۔

ہم نے مذہب کو ووٹ لینے کا ہتھیار بنا دیا، اور سیاست کو عبادت جیسا تقدس دے دیا۔ اب نہ مسجد میں امن ہے، نہ پارلیمنٹ میں اخلاق۔

اصل المیہ یہ نہیں کہ مذہب سیاست میں آ گیا، بلکہ یہ ہے کہ سیاست نے مذہب کی روح کو خرید لیا۔ سوال اب یہ نہیں کہ ہم کیا مانتے ہیں، سوال یہ ہے کہ ہمیں کون استعمال کر رہا ہے؟

بےخبری کا یہ عالم ہے کہ ہم خدا کے نام پر انسانوں سے نفرت کرنے لگے ہیں، اور لیڈروں کے نام پر اپنے ضمیر بیچ چکے ہیں۔

کبھی وقت نکال کر سوچو، کیا ہم واقعی حق کے ساتھ ہیں؟ یا صرف ہجوم کا حصہ بنے چل رہے ہیں؟

10/05/2025

إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ (القرآن)

ترجمہ ’بے شک اللہ اُن لوگوں کو پسند کرتا ہے جو اُس کی راہ میں صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں گویا کہ وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔‘

30/04/2025

"الفاظ میرا ہنر ہیں، حوصلہ میرا سفر!
جہاں حق کی بات ہو، وہاں میری آواز خاموش نہیں رہ سکتی۔
یہ آغاز ہے ایک ایسے سفر کا جہاں جذبے کی کوئی حد نہیں —
بولتے رہنا ہے، سچائی کو سناتے رہنا ہے!
کیونکہ آواز وہی جو دل سے نکلے، اور اثر وہی جو روح میں اتر جائے۔"...

Address

Sunder
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Ali Anwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share