Digixive SparkX

Digixive SparkX Welcome to Digixive SparkX, your trusted marketing partner! Let's grow together!

We deliver tailored solutions to transform your business and prioritize client satisfaction above all.

مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️
06/09/2025

مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️



صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💖
29/08/2025

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💖



📢 اپنے بزنس کو اگلے لیول پر لے جائیں! 💼🚀چاہے آپ کا بزنس کسی بھی ٹائپ کا ہو، ہم آپ کی Facebook Ads کے ذریعے ایسی ایڈوانس ...
27/08/2025

📢 اپنے بزنس کو اگلے لیول پر لے جائیں! 💼🚀

چاہے آپ کا بزنس کسی بھی ٹائپ کا ہو، ہم آپ کی Facebook Ads کے ذریعے ایسی ایڈوانس مارکیٹنگ سٹریٹجی استعمال کرتے ہیں جو آپ کے بزنس کو بالکل اُن لوگوں تک پہنچاتی ہے جو واقعی میں آپ کی سروس یا پروڈکٹ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ 🎯

✅ ٹارگٹڈ کسٹمرز
✅ بڑھتی ہوئی سیلز 📈
✅ برانڈ کی پہچان میں اضافہ
✅ زیادہ کسٹمر انگیجمنٹ

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا بزنس ڈیجیٹل دنیا میں ترقی کرے تو ہم سے رابطہ کریں آج ہی! 📲

📞 WhatsApp: 03257420697
📩 Email : [email protected]

Boost Your Business with our Smart Marketing Strategies

🔖

✨ کامیابی کی طرف ایک قدم، Digixive SparkX کے ساتھ! ✨کبھی سوچا ہے آپ کا بزنس کتنا شاندار ہے مگر آن لائن دنیا میں اُتنا نظ...
25/08/2025

✨ کامیابی کی طرف ایک قدم، Digixive SparkX کے ساتھ! ✨

کبھی سوچا ہے آپ کا بزنس کتنا شاندار ہے مگر آن لائن دنیا میں اُتنا نظر کیوں نہیں آتا؟ 🤔
یہاں آتا ہے Digixive SparkX – جہاں ہم آپ کے خوابوں کو ڈیجیٹل حقیقت میں بدلتے ہیں۔ 🚀

✨ ہم آپ کے برانڈ کو صرف promote نہیں کرتے… بلکہ اُس کی پہچان بناتے ہیں۔

✅ سوشل میڈیا مارکیٹنگ – آپ کی آڈینس تک بالکل درست وقت پر، بالکل درست پیغام پہنچانا۔
✅ گرافک ڈیزائننگ – ایسے ڈیزائنز جو صرف آنکھوں کو نہیں، دل کو بھی بھا جائیں۔

کیونکہ ہم مانتے ہیں:
"ہر کامیاب بزنس کے پیچھے ایک تخلیقی کہانی اور سہی مارکیٹنگ کا ہاتھ ہوتا ہے۔" 🌟

📩 آئیں، آج ہی ہم سے رابطہ کریں…
📞 0325-7420697

اپنے بزنس کو دیں وہ پہچان جس کا وہ حق دار ہے۔















🚀 کیا آپ بھی اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں لیکن سمجھ نہیں آ رہا کہاں سے سٹارٹ کریں اور آن لائن کامیاب کیسے ہوں؟تو یہ پوسٹ ص...
22/08/2025

🚀 کیا آپ بھی اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں لیکن سمجھ نہیں آ رہا کہاں سے سٹارٹ کریں اور آن لائن کامیاب کیسے ہوں؟
تو یہ پوسٹ صرف آپ ہی کے لیے ہے! 💡

✅ حقیقت یہ ہے کہ وہی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، جنہیں آپ صرف سکرولنگ کے لیے استعمال کرتے ہیں، آپ کے بزنس کو نئی بلندیوں تک لے جا سکتے ہیں۔
چاہے آپ پروڈکٹ بیس بزنس رکھتے ہیں یا سروس بیس، سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ذریعے آپ اپنے کاروبار کو Organically + Paid دونوں طریقوں سے پروفیشنل انداز میں بڑھا سکتے ہیں۔

✨ مسلسل محنت اور درست حکمت عملی کے ساتھ ایک عام کاروبار بھی ایک برانڈ بن سکتا ہے۔

👉 اگر آپ واقعی بزنس کو سیریس لیتے ہیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ Paid Marketing بزنس کے آغاز اور growth کے لیے کتنی ضروری ہے۔ اور اگر آپ کے پاس بجٹ ہے تو ہم مل کر آپ کے بزنس کو ایک کامیاب برانڈ میں بدل سکتے ہیں۔

📌 یہ وقت ڈیجیٹل ہے — دیر نہ کریں، موقع کو پہچانیں اور اپنے بزنس کو ایک نئی پہچان دیں۔

📞 مکمل تفصیلات کے لیے رابطہ کریں
0325-7420697

✍️ شمع شفیق
سوشل میڈیا مارکیٹر










📌 سوشل میڈیا پر کامیابی بار بار پوسٹ کرنے سے نہیں، سمارٹ اور مستحکم حکمت عملی سے آتی ہے۔🔵 Digixive SparkX – جہاں ڈیجیٹل ...
08/08/2025

📌 سوشل میڈیا پر کامیابی بار بار پوسٹ کرنے سے نہیں، سمارٹ اور مستحکم حکمت عملی سے آتی ہے۔

🔵 Digixive SparkX – جہاں ڈیجیٹل کامیابی حقیقت بنتی ہے!

آج ایک نئے کلائنٹ کے لیے فیس بک بزنس پیج سیٹ اپ کیا۔کار ڈِیٹیلنگ اور PPF کے بزنس سے متعلق تھا، اس لیے تھیم، کلرز اور اسٹ...
07/08/2025

آج ایک نئے کلائنٹ کے لیے فیس بک بزنس پیج سیٹ اپ کیا۔
کار ڈِیٹیلنگ اور PPF کے بزنس سے متعلق تھا، اس لیے تھیم، کلرز اور اسٹائل سب چیزوں کو اسی حساب سے ڈیزائن کیا۔

✔️ کسٹم لوگو بنایا
✔️ کور فوٹو ڈیزائن کی
✔️ پیج مکمل سیٹ اپ کر کے بزنس انفارمیشن ایڈ کی

جب کلائنٹ کو کام مکمل کر کے فائنل لنک بھیجا تو اُن کا یہ میسج آیا👇

🟢
کام بہت زبردست کیا ہے۔ لوگو بھی professional لگ رہا ہے اور کور فوٹو بھی کافی unique ہے۔ یہی چاہیے تھا!"
🟢

ایسے میسجز حوصلہ بھی دیتے ہیں اور اعتماد بھی۔
الحمدللہ! 😊

اگر آپ بھی اپنے بزنس کے لیے فیس بک پیج سیٹ اپ یا لوگو بنوانا چاہتے ہیں، تو ابھی رابطہ کریں۔

📞 03257420697

اپنا خود کا برانڈ بنائیں اور کاروبار کو نئی بلندیوں تک پہنچائیں

اَللّٰــــھُمَّ صَــّـــلِ عَلٰـــی مُحَـــمَّدٍ وَّعَلٰٓـــی اٰلِـ مُحَـــمَّدٍ کَمَــــا صَــــلَّیْتَ عَـــلٰٓی اِبْر...
18/07/2025

اَللّٰــــھُمَّ صَــّـــلِ عَلٰـــی مُحَـــمَّدٍ وَّعَلٰٓـــی اٰلِـ مُحَـــمَّدٍ کَمَــــا صَــــلَّیْتَ عَـــلٰٓی اِبْرَاھِیْــــمَ وَعَلٰٓـــی اٰلِ اِبْرَاھِـــیْمَ اِنَّکَ حَمِـــیْدٌ مَّجِــــیْدٌ-
اَللّٰھُــــمَّ بَارِکْ عَـــــلٰی مُحَــــمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ مُـــــحَمَّدٍ کَمَــــا بَارَکْـــــــتَ عَلٰٓـــــی اِبْرَاھِـــــیْمَ وَعَلٰٓـــــی اٰلِ اِبْرَاھِـــــیْمَ اِنَّکَ حَمِیْـــدٌ مَّجِــــــیْدٌ.

🌟 ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں کامیابی کے 3 زبردست راز! 🌟آج کے ڈیجیٹل دور میں کامیاب مارکیٹنگ کے لیے درست حکمت عملی اپنانا ضروری ...
14/07/2025

🌟 ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں کامیابی کے 3 زبردست راز! 🌟

آج کے ڈیجیٹل دور میں کامیاب مارکیٹنگ کے لیے درست حکمت عملی اپنانا ضروری ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی پوسٹس زیادہ لوگوں تک پہنچیں اور اصل نتائج دیں، تو یہ 3 ٹپس آپ کے لیے ہیں:

🎯 صحیح آڈینس کو ٹارگٹ کریں:
ایسے لوگوں تک پہنچیں جو واقعی آپ کی پروڈکٹ یا سروس میں دلچسپی رکھتے ہوں۔ غلط آڈینس وقت اور پیسہ دونوں کا ضیاع ہے۔

👥 صحیح انفلوئنسر کا انتخاب کریں:
ہر مشہور شخص آپ کے برانڈ کے لیے موزوں نہیں ہوتا۔ اپنے نِش کے مطابق (influencers) کو چُنیں۔

💬 انٹریکٹو مواد بنائیں:
صرف پوسٹ کرنا کافی نہیں! ایسا مواد تخلیق کریں جس پر لوگ کمنٹ کریں، شیئر کریں، اور بات کریں۔

📢 اگر آپ بھی سمارٹ مارکیٹنگ کے ساتھ اپنا بزنس ڈیجیٹل دنیا میں آگے لے جانا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں شکریہ !

📞 0325-7420697

لو جی ہم نے بھی بنا لیا اپنا ڈیجیٹل بزنس کارڈ۔۔۔۔😀
08/07/2025

لو جی ہم نے بھی بنا لیا اپنا ڈیجیٹل بزنس کارڈ۔۔۔۔😀

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digixive SparkX posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share