خبریں سیاست تبصروں پر مبنی ویڈیوز دیکھنے کے لیے اس پیج کو فالو کریں
28/05/2026
ابراہیم اکارڈ کیا ہے؟ اسرائیل اور عرب ممالک کے خفیہ تعلقات کی پوری کہانی
Abraham Accords Explained | عرب ممالک نے اسرائیل کو کیوں تسلیم کیا؟
ابراہیم اکارڈ (Abraham Accords) مشرقِ وسطیٰ کی سیاست کا ایک اہم معاہدہ ہے جس کے تحت کئی عرب ممالک نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کیے۔
اس ویڈیو میں ہم جانیں گے:
✅ ابراہیم اکارڈ کیا ہے؟
✅ کن عرب ممالک نے اسرائیل سے تعلقات بنائے؟
✅ امریکہ کا اس میں کیا کردار تھا؟
✅ فلسطین پر اس کے کیا اثرات پڑے؟
✅ مسلم دنیا میں اس معاہدے کو کیوں متنازع سمجھا جاتا ہے؟
اگر آپ عالمی سیاست، مشرقِ وسطیٰ اور پاکستان سے متعلق اہم موضوعات پر ویڈیوز پسند کرتے ہیں تو پیج فالو کریں اور ویڈیو شیئر کریں۔
#اسرائیل #فلسطین
#فلسطین
#اسرائیل
Abraham Accords Urdu
ابراہیم اکارڈ کیا ہے
Israel Arab Relations
اسرائیل عرب تعلقات
Palestine Israel Issue
Middle East Politics Urdu
عرب ممالک اور اسرائیل
UAE Israel Agreement
17/09/2025
اس وقت شیخوپورہ میں ن لیگ کے دو دھڑے ہیں ان میں اصل کون ہے اور
PTI Sporter
کون ہے
کمنٹ میں بتائیں
11/09/2025
علیمہ خان کے بعد لندن میں چاہت فتح علی خان کو بھی انڈے مار دیے گئے
06/09/2025
آفتاب اقبال بمقابلھ بھارتی میڈیا
02/09/2025
مرزا انجینیئر کی حمایت میں کھڑا ہو گیا مفتی طارق مسعود
31/08/2025
بھارت کے ایجنٹ پاکستان کے حکمران
28/08/2025
فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب آدھا ملک سیلاب میں ڈوپ رہا،کالا باغ ڈیم بنوادو،آنےوالی نسلیں آپکی احسان مند رہیں گی
✊
28/08/2025
قوم سے اپیل ھے کہ سنسنی پھیپلانے کے چکر میں پرانی اور غیر ملکی سیلاب کی وڑیوز مت لگائیں
آفات آجائیں تو دانشمندی اور عقلمندی کا مظاہرہ کرنا چاہئیے اور جھوٹ پھیلانے سے گریز کیا جائے
28/08/2025
صرف 1 کالا باغ ڈیم نہیں ، اس جیسے 10 نئے ڈیم اور صرف 6 نہریں نہیں بلکہ 60 نئی نہریں پاکستان کی بقاء کے لئے ناگزیر ھیں!!!
26/08/2025
جیوش ربی ہے ورنہ کوئی مسلمان کسی پیغمبر کی توہین نہیں کرتا
Be the first to know and let us send you an email when Siasi Munazra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.