26/08/2026
ABM Marketing کی جانب سے تمام اہلِ ایمان کو
12 ربیع الاول شریف کی دلی مبارکباد۔ ❤️🌹
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی محبت، سیرتِ طیبہ اور سنتِ مبارکہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ ❤