19/02/2026
سکارٹ ایمپلائمنٹ اینڈ مینجمنٹ سروسز ۔
لاہور ایک فیکٹری کیلئے 2 سیکیورٹی گارڈز کی ضرورت ہے ۔
گجومتہ کے لیے ایک گارڈ کی ارجنٹ ضرورت ہے سیلری 35000 رہائش کھانا فری
تعلیم میٹرک
قد 11۔5
لاہور سندر کے لئے 2 گارڈ کی ضرورت ہے سیلری 30000 رہائش کھانے کی سہولت موجود ہے
تعلیم میٹرک
قد 8۔5
*ہمیں لاہور گڑھی شاہو فیکٹری کیلئے اچھےقد والے ذمہ دار 2 گارڈز کی ضرورت ہے۔*
*💴تنخواہ : 30000 ہزار*
*⏱️ڈیوٹی: 12 گھنٹے*
*🥣کھانا 3 ٹائم فری*
*🏡رہائش فری*
*📲رابطہ نمبر :*
*03006368478*
*03700368478*