Nazar.pk

Nazar.pk "A credible source for comprehensive & timely news coverage on national & international events"

13/05/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیجنگ میں لاجسٹک سپورٹ قافلے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ڈرگ کوئین پنکی 14 سال کی عمر میں ماڈل بننے کے لیے گھر سے نکلی۔ اس نے پہلے ایک ڈرگ ڈیلر وکیل سے شادی کی، پھر طلاق کے بعد ...
13/05/2026

ڈرگ کوئین پنکی 14 سال کی عمر میں ماڈل بننے کے لیے گھر سے نکلی۔ اس نے پہلے ایک ڈرگ ڈیلر وکیل سے شادی کی، پھر طلاق کے بعد ایک پولیس افسر سے شادی کی اور اپنے 3 بھائیوں کے ساتھ مل کر کوکین کا نیٹ ورک قائم کیا۔

13/05/2026

ملزمہ انمول پنکی نے اپنی گرفتاری سے قبل ہی اپنا جانشین مقرر کر لیا تھا اور اس حوالے سے آڈیو پیغام کے ذریعے تمام کلائنٹس کو آگاہ بھی کر دیا تھا۔
آڈیو پیغام میں انمول پنکی نے کہا، ’’میرے اسی نمبر سے اب ایک شخص آپ سے رابطے میں رہے گا۔ میرے بعد کام سنبھالنے والا میرا دوست ہوگا، جو آپ کو تمام معاملات سے آگاہ کرے گا۔‘‘

13/05/2026

پولیس چھاپے کے دوران ڈرگ کوئین انمول عرف پنکی کے فلیٹ میں موجودگی کی فوٹیج سامنے آگئی۔

13/05/2026

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا ڈرگ کوئین انمول عرف پنکی کے حق میں بیان!

خبر کی تفصیل پہلے کمنٹ میں
13/05/2026

خبر کی تفصیل پہلے کمنٹ میں

12/05/2026

تامل فلموں کے ہیرو ’وجے‘کا وزیراعلیٰ بننے کے بعد پہلا خطاب!آگ اُگلتی تقریر، بجلیاں گرا دیں!
عوام میں جوش و خروش بھر دیا! ویڈیو دیکھیں!!

12/05/2026

میری امی مجھے ڈاکٹر بنانا چاہتی تھیں مگر میں نے
ایک سال بعد میڈیکل کالج چھوڑ دیا اور۔۔۔
مریم نواز نے حیران کن قصہ سنا دیا، خود ہی ہنس پڑیں

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazar.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share