Muhammad Nadeem

Muhammad Nadeem 𝑨𝒓𝒆 𝒚𝒐𝒖 𝒇𝒊𝒏𝒅𝒊𝒏𝒈 𝒊𝒕 𝒅𝒊𝒇𝒇𝒊𝒄𝒖𝒍𝒕 𝒕𝒐 𝒈𝒆𝒕 𝒓𝒆𝒂𝒍 𝒔𝒂𝒍𝒆𝒔 𝒐𝒓 𝒔𝒄𝒂𝒍𝒆 𝒖𝒑 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒃𝒖𝒔𝒊𝒏𝒆𝒔𝒔 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝑴𝒆𝒕𝒂 𝑨𝒅𝒔?

Too many e-commerce stores and SMBs waste money on digital ads, struggling with ineffective targeting, low engagement, and disappointing conversion rates. I’m 𝑴𝙤𝒉𝙖𝒎𝙢𝒆𝙙 𝙉𝒂𝙙𝒆𝙚𝒎 𝑻𝙖𝒉𝙞𝒓, a 𝙈𝙚𝙩𝙖 𝘼𝙙𝙨 𝙀𝙭𝙥𝙚𝙧𝙩 𝙖𝙣𝙙 𝙎𝙤𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙈𝙚𝙙𝙞𝙖 𝙈𝙖𝙧𝙠𝙚𝙩𝙚𝙧 with a proven record of helping ambitious brands grow. With years of experience managing high-performing Meta (Facebook & Instagram) ads for diverse businesses, I understand

what actually drives results in today’s competitive market.

𝙃𝒆𝙧𝒆’𝒔 𝒉𝙤𝒘 𝑰 𝒔𝙤𝒍𝙫𝒆 𝒚𝙤𝒖𝙧 𝙥𝒓𝙤𝒃𝙡𝒆𝙢𝒔:
• I design 𝗱𝗮𝘁𝗮-𝗱𝗿𝗶𝘃𝗲𝗻 𝗮𝗱 𝗰𝗮𝗺𝗽𝗮𝗶𝗴𝗻𝘀 tailored to your objectives not cookie-cutter solutions, targeting the right audience with compelling creative.
• I use advanced funnel strategies and Conversion Rate Optimization to turn ad spend into true ROI, not just clicks or empty traffic.
• As someone who’s scaled client accounts from zero to thousands in revenue, I bring the insights and hands-on skills your business needs.

𝑾𝒉𝒂𝒕 𝒎𝒂𝒌𝒆𝒔 𝒎𝒚 𝒔𝒆𝒓𝒗𝒊𝒄𝒆 𝒅𝒊𝒇𝒇𝒆𝒓𝒆𝒏𝒕?
• 100% transparent strategy: You see what’s working (and what’s not).
• Personal attention: Every campaign is custom-built for your brand and goals.
• End-to-end service: From campaign setup to analytics, I handle everything for you.
• Honest guidance: Real talk about what it takes to win with Meta Ads.

𝑴𝒚 𝒎𝒂𝒊𝒏 𝒔𝒆𝒓𝒗𝒊𝒄𝒆𝒔 𝒊𝒏𝒄𝒍𝒖𝒅𝒆:
• Meta (Facebook & Instagram) Ads Strategy, Creation, and Management
• Audience Targeting & Segmentation
• Funnel Building for high conversion
• CRO (Conversion Rate Optimization)
• Performance audits
• Training & Consulting for in-house teams

If you want more sales, better targeting, and marketing that fuels real business growth, let’s work together. Please message me for an 𝑭𝑹𝑬𝑬 𝒔𝒕𝒓𝒂𝒕𝒆𝒈𝒚 session and discover how Meta Ads can transform your results.

𝗟𝗲𝘁’𝘀 𝗴𝗿𝗼𝘄 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗯𝘂𝘀𝗶𝗻𝗲𝘀𝘀 𝘁𝗵𝗲 𝗿𝗶𝗴𝗵𝘁 𝘄𝗮𝘆 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗱𝗮𝘁𝗮, 𝗰𝗿𝗲𝗮𝘁𝗶𝘃𝗶𝘁𝘆, 𝗮𝗻𝗱 𝘀𝘁𝗿𝗮𝘁𝗲𝗴𝘆.

𝑴𝒐𝒉𝒂𝒎𝒎𝒆𝒅 𝑵𝒂𝒅𝒆𝒆𝒎 𝑻𝒂𝒉𝒊𝒓 | 𝑴𝒆𝒕𝒂 𝑨𝒅𝒔 𝑬𝒙𝒑𝒆𝒓𝒕 | 𝑺𝒐𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒂 𝑴𝒂𝒓𝒌𝒆𝒕𝒆𝒓

اگر آپ کا بہترین پروڈکٹ بھی فیس بک پر نہیں بک رہا، تو مسئلہ پروڈکٹ میں نہیں بلکہ ایڈز کی ٹارگٹنگ میں ہے۔ایک تجربہ کار فی...
21/05/2026

اگر آپ کا بہترین پروڈکٹ بھی فیس بک پر نہیں بک رہا، تو مسئلہ پروڈکٹ میں نہیں بلکہ ایڈز کی ٹارگٹنگ میں ہے۔

ایک تجربہ کار فیس بک ایڈز ایکسپرٹ کی خدمات حاصل کریں اور دیکھیں کہ کیسے آپ کا بجٹ صحیح کسٹمرز تک پہنچتا ہے۔
✅ زیادہ سیلز اور آرڈرز
✅ کم لاگت میں زیادہ منافع (High ROAS)
✅ آپ کے پروڈکٹ میں دلچسپی رکھنے والی آڈینس
✅ مسلسل کسٹمرز کی آمد

مزید نقصان سے بچیں اور آج ہی رابطہ کر کے اپنی پہلی کامیاب مہم شروع کریں۔

👇 ابھی 'Send Message' پر کلک کریں۔

پوری رات Consistency کے ساتھ کام کیا، صبح اٹھا تو پتہ چلا کہ وہ سپنا تھا۔🤔 🤣 ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔Copied ✅
04/03/2026

پوری رات Consistency کے ساتھ کام کیا، صبح اٹھا تو پتہ چلا کہ وہ سپنا تھا۔🤔 🤣
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

Copied ✅

آپ کا بزنس وہیں کھڑا ہے... جبکہ آپ کے Competitors راکٹ کی طرح اوپر جا رہے ہیں! 🚀📉کیوں؟ کیونکہ وہ "میٹا ایڈز" کی طاقت است...
27/01/2026

آپ کا بزنس وہیں کھڑا ہے... جبکہ آپ کے Competitors راکٹ کی طرح اوپر جا رہے ہیں! 🚀📉
کیوں؟ کیونکہ وہ "میٹا ایڈز" کی طاقت استعمال کر رہے ہیں اور آپ ابھی بھی سوچ رہے ہیں۔
ہر گزرتا دن بغیر ایڈز کے = کھوئے ہوئے کسٹمرز اور ضائع ہوتی سیلز! 💸
پریشان نہ ہوں، بڑا بجٹ ضروری نہیں، صحیح حکمت عملی (Strategy) ضروری ہے۔
میں ہوں محمد ندیم طاہر، میٹا ایڈز ایکسپرٹ۔ میں آپ کی مدد کروں گا صرف 500 روپے کے یومیہ بجٹ سے شروعات کرنے میں۔
🎯 اس ڈیل میں آپ کو کیا ملے گا؟ 🔹 مکمل پروفیشنل ایڈ سیٹ اپ 🔹 ٹارگٹڈ آڈینس (صرف وہ لوگ جو خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں) 🔹 کم خرچ میں زیادہ رزلٹ
⏳ جلدی کریں! یہ آفر ہر کسی کے لیے نہیں ہے۔ صرف سنجیدہ بزنس مالکان رابطہ کریں۔
👇 اپنی سیٹ بک کروانے کے لیے ابھی میسج کریں: 📞 0306 7069821

آپ کا بزنس وہیں کھڑا ہے... جبکہ آپ کے Competitors راکٹ کی طرح اوپر جا رہے ہیں! 🚀📉کیوں؟ کیونکہ وہ "میٹا ایڈز" کی طاقت است...
27/01/2026

آپ کا بزنس وہیں کھڑا ہے... جبکہ آپ کے Competitors راکٹ کی طرح اوپر جا رہے ہیں! 🚀📉
کیوں؟ کیونکہ وہ "میٹا ایڈز" کی طاقت استعمال کر رہے ہیں اور آپ ابھی بھی سوچ رہے ہیں۔
ہر گزرتا دن بغیر ایڈز کے = کھوئے ہوئے کسٹمرز اور ضائع ہوتی سیلز! 💸
پریشان نہ ہوں، بڑا بجٹ ضروری نہیں، صحیح حکمت عملی (Strategy) ضروری ہے۔
میں ہوں محمد ندیم طاہر، میٹا ایڈز ایکسپرٹ۔ میں آپ کی مدد کروں گا صرف 500 روپے کے یومیہ بجٹ سے شروعات کرنے میں۔
🎯 اس ڈیل میں آپ کو کیا ملے گا؟ 🔹 مکمل پروفیشنل ایڈ سیٹ اپ 🔹 ٹارگٹڈ آڈینس (صرف وہ لوگ جو خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں) 🔹 کم خرچ میں زیادہ رزلٹ
⏳ جلدی کریں! یہ آفر ہر کسی کے لیے نہیں ہے۔ صرف سنجیدہ بزنس مالکان رابطہ کریں۔
👇 اپنی سیٹ بک کروانے کے لیے ابھی میسج کریں: 📞 0306 7069821

دو ہزار چھبیس میں زیادہ تر بزنس کیمپین اس لیے ناکام نہیں ہوتیں کہ ایڈز کمزور ہوتی ہیں، بلکہ اس لیے کہ پورا کیمپین اسٹرکچ...
16/01/2026

دو ہزار چھبیس میں زیادہ تر بزنس کیمپین اس لیے ناکام نہیں ہوتیں کہ ایڈز کمزور ہوتی ہیں، بلکہ اس لیے کہ پورا کیمپین اسٹرکچر واضح نہیں ہوتا 📉۔ سیلز، لیڈز، ری ٹارگٹنگ اور ٹیسٹنگ سب کچھ چل رہا ہوتا ہے، مگر کسی کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ کس کیمپین کا اصل مقصد کیا ہے۔

زیادہ تر بزنس آج بھی کیمپین اسٹرکچر کو ایک چیک لسٹ سمجھتے ہیں ✅۔ سیلز کیمپین آن، لیڈ کیمپین آن، ری ٹارگٹنگ بھی آن، اور سوچ لیا کہ سسٹم بن گیا۔ مگر میٹا 2026 میں اس طرح نہیں سیکھتا، وہ پورے اکاؤنٹ کو ایک لرننگ سسٹم کی طرح دیکھتا ہے 🤖۔

مسئلہ وہاں پیدا ہوتا ہے جہاں ہر کیمپین سب کچھ کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ سیلز کیمپین سے cold لوگ بھی آ رہے ہوتے ہیں، لیڈ کیمپین ڈیٹا دے رہی ہوتی ہے مگر آڈینس وارم نہیں ہو رہی، اور ری ٹارگٹنگ صرف یاد دہانی بن کر رہ جاتی ہے 😕۔ نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ الگورتھم کنفیوز ہو جاتا ہے۔

دو ہزار چھبیس میں بہترین کیمپین اسٹرکچر وہ ہے جو یوزر کی جرنی کو صاف رکھے 🧭۔ ہر کیمپین یہ جانتی ہو کہ آڈینس اس وقت کس ذہنی مرحلے میں ہے اور اسے اگلا منطقی قدم کیا دکھانا ہے۔ سیلز کیمپین demand capture کرتی ہے، لیڈ کیمپین وارم انٹری دیتی ہے، اور ری ٹارگٹنگ اعتماد کو مکمل کرتی ہے۔

ٹیسٹنگ کا کردار بھی اب بدل چکا ہے 🔍۔ 2026 میں ٹیسٹنگ کا مقصد نئے ایڈز چلانا نہیں، بلکہ سسٹم کو سکھانا ہے کہ کون سا میسج، کون سی آڈینس اور کون سا کریئیٹو واقعی کام کر رہا ہے۔ بغیر اسٹرکچر کے ٹیسٹنگ صرف بجٹ جلانے کا نام ہے۔

جب اسٹرکچر واضح ہوتا ہے تو الگورتھم بھی پراعتماد ہو جاتا ہے 🚀۔ وہ سمجھ جاتا ہے کہ کہاں اسکیل کرنا ہے اور کہاں رکنا ہے۔ اسی لیے جیتنے والے اکاؤنٹس زیادہ ایڈز نہیں چلاتے، وہ زیادہ واضح فیصلے لیتے ہیں۔

اگر آپ کا کیمپین اسٹرکچر یہ واضح نہیں کر پا رہا کہ آڈینس اس وقت کس اسٹیج پر ہے، تو پھر مسئلہ بجٹ یا کریئیٹو کا نہیں بلکہ ڈیزائن کا ہے ⚠️۔ کیونکہ میٹا بھی انہی اکاؤنٹس کو پسند کرتا ہے جو خود جانتے ہوں کہ وہ کیا کرنا چاہتے ہیں۔

اگر آپ کی کیمپینز چل تو رہی ہیں مگر نتائج مسلسل نہیں آ رہے 📊، تو اب ایڈز نہیں بلکہ کیمپین اسٹرکچر کو دیکھنے کا وقت ہے۔

کمنٹ کریں “STRUCTURE” اور بتائیں آپ اس وقت سب سے زیادہ کون سی کیمپین چلا رہے ہیں؟

Muhammad Nadeem Tahir | Meta Ads Expert | Performance Marketer








16/01/2026

🔥 موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں! 🔥

صرف 500 روپے روزانہ میں پاکستان میں فیس بک پر اپنی ایڈ چلوا کر
اپنا بزنس، سروس یا پروڈکٹ صحیح لوگوں تک پہنچائیں۔

✅ پہلے ایڈ ایکٹو
✅ بعد میں پیمنٹ کریں

⏳ یہ آفر محدود وقت کے لیے ہے
❌ ٹائم پاس افراد رابطہ نہ کریں

👉 صرف انٹرسٹ رکھنے والے لوگ ابھی میسج کریں.










کیا آپ ہر روز سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہیں، لیکن کلائنٹس نہیں ملتے؟اب وقت ہے تھوڑے سے پیسے لگا کر بہت زیادہ کمانے کا !چھو...
11/01/2026

کیا آپ ہر روز سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہیں، لیکن کلائنٹس نہیں ملتے؟
اب وقت ہے تھوڑے سے پیسے لگا کر بہت زیادہ کمانے کا !
چھوٹے بزنس کے لیے یہ آفر صرف محدود وقت کے لیے ہے
صرف وہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں گے جو آج ہی ایکشن لیں گے۔
میں آپ کے بزنس کے لیے فیس بک اور انسٹا ایڈز کا خاص پلان بناؤں گا
جس سے روزانہ لیڈز اور کلائنٹس ملیں گے، وہ بھی کم بجٹ میں!
کلائنٹس لے جانا چاہتے ہیں؟ پھر آج ہی رابطہ کریں
ورنہ یہ چانس آپ کے ہاتھ سے نکل جائے گا!
ابھی میسج کریں اور اپنی آفر کو پکا کریں!

Muhammad Nadeem Tahir | Results-Driven Meta Ads | Lead Generation Specialist















See less

19/12/2025

اگر آپ کا بزنس آن لائن نہیں چل رہا…
ایڈز چل رہے ہیں، پیسہ خرچ ہو رہا ہے…
لیکن leads اور sales zero؟
تو مسئلہ وہ غلط strategy ہے جو زیادہ تر لوگ follow کر رہے ہیں۔
یہ اس لیے ہوتا ہے کیونکہ
❌ غلط ایڈ کاپی
❌ کمزور creatives
❌ اور بغیر strategy کے ads
میں یہی غلطیاں روز ٹھیک کرتا ہوں
اور بزنسز کو profitable بناتا ہوں۔
⚠️ میں ہر کسی کے ساتھ کام نہیں کرتا۔
صرف limited بزنسز کے لیے slots available ہیں۔
👉 ابھی DM کریں اور اپنا پیسہ ضائع ہونے سے بچائیں ۔
ورنہ یہی پیسہ کل بھی ضائع ہوگا۔
Muhammad Nadeem Tahir | Meta Ads Expert

آن لائن مارکیٹنگ میں کامیابی صرف "ایڈ چلانے" کا نام نہیں…اصل کامیابی سہی آڈینس + زبردست کریئیٹیو + مضبوط اسٹریٹجی سے آتی...
29/11/2025

آن لائن مارکیٹنگ میں کامیابی صرف "ایڈ چلانے" کا نام نہیں…
اصل کامیابی سہی آڈینس + زبردست کریئیٹیو + مضبوط اسٹریٹجی سے آتی ہے۔
یہی وہ کام ہے جو ایک پروفیشنل Ads Expert بہترین انداز میں کرتا ہے۔

🔥 ایک Ads Expert کیسے آپ کی سیلز بڑھاتا ہے؟

✅ صحیح آڈینس کو ایڈ دکھاتا ہے تاکہ ہر روپیہ فائدہ دے۔
✅ دلکش ویڈیو/کریئیٹیو بناتا ہے جو دیکھتے ہی لوگ رک جائیں۔
✅ مضبوط کاپی رائٹنگ سے پروڈکٹ کا فائدہ دلوں تک پہنچاتا ہے۔
✅ ری ٹارگٹنگ Ads چلا کر دلچسپی رکھنے والوں کو دوبارہ لاتا ہے۔
✅ ڈیٹا اینالیسز کے ذریعے روزانہ ایڈز بہتر کرتا ہے۔
✅ سہی آفرنگ بنا کر لوگوں کو خریدنے پر مجبور کر دیتا ہے۔

جب یہ سب ایک جگہ ہو…
تو نتائج صرف “Likes” نہیں — بلکہ حقیقی سیلز ہوتے ہیں! 💰✨

📞 اگر آپ اپنی سیلز بڑھانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں۔

اکثر بزنس اونرز یہی سوال کرتے ہیں کہ"ہم بھی وہی بجٹ، وہی پلیٹ فارم یوز کرتے ہیںلیکن ایڈز ایکسپرٹ کے رزلٹس کہیں زیادہ بہت...
29/11/2025

اکثر بزنس اونرز یہی سوال کرتے ہیں کہ
"ہم بھی وہی بجٹ، وہی پلیٹ فارم یوز کرتے ہیں
لیکن ایڈز ایکسپرٹ کے رزلٹس کہیں زیادہ بہتر کیوں ہوتے ہیں؟"

جانیے ایڈز ایکسپرٹس کی اصل طاقت:
ڈیٹا اینالیسس اور اسمارٹ ٹارگٹنگ
ایکسپرٹ کبھی بغیر ڈیٹا کام نہیں کرتا
آڈینس انسائیٹس، پکسل ڈاٹا اور Performance Reports پڑھ کر
ایڈز صرف relevant/custom audience کو دکھاتا ہے!

کمال کا Creative اور Messaging
ایکسپرٹ ہر بار fresh, eye-catching visuals اور powerful caption استعمال کرتا ہے
جس سے user فوراً engage اور convince ہوتا ہے۔

اے بی ٹیسٹنگ اور Optimization
ایک ایڈ پر اصرار کی بجائے، کئی ورژن چلا کر best performing ad پر بجٹ فوکس کرتا ہے
اور زمانے کے ساتھ Copy, Creative, آفر سب اپڈیٹ رکھتا ہے۔

لیٹیسٹ فیچرز اور Platform Trends سے جڑے رہنا
2025 میں AI Tools، Automated Campaigns، Interactive Content اور جدید ٹرینڈز
سب سے پہلے ایکسپرٹ اپناتا ہے
اس لئے اس کے رزلٹس ہمیشہ اوسط بزنس اونر سے بہتر ہوتے ہیں!

ریزلٹ پر کڑی نظر اور فوری ایکشن
روزانہ Campaign Performance چیک کرنا،
کمزور ads فوراً بند کرنا
اور کامیاب ads پر بجٹ بڑھانا
یہی فورمولا ہے maximum results کا!

اگر آپ بھی results چاہتے ہیں تو ایڈز کو "set and forget" نہ سمجھیں
اپنی سٹریٹیجی کو ایکسپرٹ انداز میں منظم کریں
اور ہمیشہ data-based, creative اور learning approach اختیار کریں!



Muhammad Nadeem Tahir | Meta Ad Expert | Growth Strategist

Address

Lahore
40050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Nadeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share