07/03/2026
🚨 بریکنگ نیوز
پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔
⛽ پٹرول: 321.17 روپے فی لیٹر
⛽ ڈیزل: 335.86 روپے فی لیٹر
فی لیٹر 55 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔
مکمل تفصیل پڑھیں کمنٹ میں👇