RED LINE PTI

RED LINE PTI Red Line PTI 🔴🟢 – Pakistan’s Youth Political Hub
🔵 News • Views • Awareness • Action

06/01/2026

ڈی جی سے زیادہ بہتر دھمکی تو منیب فاروق لگا لیتا ہے اس بیچارے کا تو منہ ہی غریب کے ترلے جیسا ہے
😂❌😁

02/01/2026

‏عمران خان اتنا طاقتور لیڈر ہے کہ یہ اس کے ٹویٹ اور بیانات سے بھی خوفزدہ ہے اور اس کے ٹویٹ کے خوف سے یہ نظام سنبھل نہیں پا رہا، اس نا جائز حکومت کی تو وقعت ہی نہیں یہ تو بھرتی کیے گئے ہیں،

شفیع جان

‏عمران خان کا نظریہ پورے ملک میں گونج رہا ہے، حقیقی آزادی  کی چاہت اور روح ہر دل میں زندہ ہے،خان کی قوم تیار ہے کہ اپنا ...
02/01/2026

‏عمران خان کا نظریہ پورے ملک میں گونج رہا ہے، حقیقی آزادی کی چاہت اور روح ہر دل میں زندہ ہے،

خان کی قوم تیار ہے کہ اپنا حق اور اپنا لیڈر واپس چھین کر لے۔


‎‘𝐈𝐧𝐯𝐞𝐬𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐚𝐭 𝐚 𝟓𝟎 𝐲𝐞𝐚𝐫 𝐥𝐨𝐰’‎𝟐𝟎𝟐𝟓: 𝐖𝐨𝐫𝐬𝐭 𝐞𝐜𝐨𝐧𝐨𝐦𝐢𝐜 𝐲𝐞𝐚𝐫 𝐟𝐨𝐫 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧
01/01/2026

‎‘𝐈𝐧𝐯𝐞𝐬𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐚𝐭 𝐚 𝟓𝟎 𝐲𝐞𝐚𝐫 𝐥𝐨𝐰’

‎𝟐𝟎𝟐𝟓: 𝐖𝐨𝐫𝐬𝐭 𝐞𝐜𝐨𝐧𝐨𝐦𝐢𝐜 𝐲𝐞𝐚𝐫 𝐟𝐨𝐫 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧

‘𝟒𝟓 𝐩𝐞𝐫𝐜𝐞𝐧𝐭 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐢𝐬 𝐛𝐞𝐥𝐨𝐰 𝐩𝐨𝐯𝐞𝐫𝐭𝐲 𝐥𝐢𝐧𝐞’𝟐𝟎𝟐𝟓: 𝐖𝐨𝐫𝐬𝐭 𝐞𝐜𝐨𝐧𝐨𝐦𝐢𝐜 𝐲𝐞𝐚𝐫 𝐟𝐨𝐫 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧
01/01/2026

‘𝟒𝟓 𝐩𝐞𝐫𝐜𝐞𝐧𝐭 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐢𝐬 𝐛𝐞𝐥𝐨𝐰 𝐩𝐨𝐯𝐞𝐫𝐭𝐲 𝐥𝐢𝐧𝐞’

𝟐𝟎𝟐𝟓: 𝐖𝐨𝐫𝐬𝐭 𝐞𝐜𝐨𝐧𝐨𝐦𝐢𝐜 𝐲𝐞𝐚𝐫 𝐟𝐨𝐫 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧

01/01/2026

شہر میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران ایک معصوم بچے کی ریڑھی اٹھا لی گئی، جس کے باعث اس کے گھر کا واحد روزگار بند ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق بچے کی فریاد سن کر اندازہ ہوتا ہے کہ اس کے سوا کسی اور ذریعۂ آمدن پر اس کا خاندان انحصار نہیں کرتا۔
ریاست کا فرض ہے کہ شہریوں کو روزگار فراہم کرے، مگر تجاوزات کے نام پر غریبوں کے سامان اٹھا لینا معاشی اور سماجی مسائل کو مزید بڑھا دیتا ہے۔ متاثرہ بچے کے اہلِ خانہ نے اربابِ اختیار سے اپیل کی ہے کہ اس کی ریڑھی اور سامان فوری واپس کرایا جائے، تاکہ اس کے گھر کا چولہا دوبارہ جل سکے۔
سماجی حلقوں نے بھی مطالبہ کیا ہے کہ ایسے اقدامات میں نرمی اور متبادل روزگار کا بندوبست کیا جائے، تاکہ معاشرے کے نادار طبقات مزید محرومی کا شکار نہ ہوں

31/12/2025

اگر مجھے پارٹی سے نکالنے پر پارٹی کے معاملات حل ہو سکتے ہیں تو بے شک مجھے پارٹی سے نکالی۔ ڈاکٹر شہباز گل...see More

‏“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!‏تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا ح...
31/12/2025

‏“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!

‏تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!

‏جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!

‏یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔

‏میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا!

‏قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے!

‏میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں!

‏حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کا پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں!

‏میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!”

- عمران خان

‏⁧‫ ‬⁩

31/12/2025

یہ ویڈیو دیکھیں اور سوچیں کہ کیا تباہی کی گئی ہے اس ملک کی اور ان اثاثوں کی !!

Address

Bani Gala
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RED LINE PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share