Munawar iqbal

Munawar iqbal We help local businesses get more calls and customers through Google Maps & Local SEO.
� Message us

🚀 الحمدللہ! ایک اور کامیابی، ایک اور نیا سفر ✨آج کا دن میرے لیے واقعی خاص ہے 💼🔥الحمدللہ، میں نے ایک نیا پلَمبنگ (Plumber...
06/05/2026

🚀 الحمدللہ! ایک اور کامیابی، ایک اور نیا سفر ✨

آج کا دن میرے لیے واقعی خاص ہے 💼🔥
الحمدللہ، میں نے ایک نیا پلَمبنگ (Plumber) کلائنٹ کامیابی سے کلوز کیا ہے، اور آج سے اس کے پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے 📈

یہ صرف ایک ڈیل نہیں بلکہ ایک اعتماد ہے جو مجھ پر کیا گیا ہے 🤝
اور انشاءاللہ، اپنی بہترین اسٹریٹجی، محنت اور ڈیڈیکیشن کے ساتھ، بہت جلد اس پلَمبنگ بزنس کو
👉 Google کی ٹاپ رینکنگز تک لے کر جاؤں گا 💪🔥

🎯 میرا مقصد صرف کام کرنا نہیں، بلکہ
Results دینا اور بزنس کو Grow کروانا ہے 🚀

⏳ بہت جلد آپ سب اس کے زبردست رزلٹس دیکھیں گے…
✨ Stay Connected — Big Wins Coming Soon!

#الحمدللہ

02/05/2026

Local SEO me 3 mistakes jo businesses ko neeche gira deti hain ❌

• Google Business Profile properly set nahi hota
• Name, Address, Phone info mismatch hoti hai
• Reviews ko ignore kiya jata hai

👉 Aap ke hisaab se sab se dangerous mistake konsa hai? Comment me batao 👇

Kabhi kabhi farq kaam mein nahi hota…sirf nazar aane mein hota hai.Ghousia Mobile Shop — ek normal si shopjahan kaam ham...
29/04/2026

Kabhi kabhi farq kaam mein nahi hota…
sirf nazar aane mein hota hai.

Ghousia Mobile Shop — ek normal si shop
jahan kaam hamesha se acha tha.

Lekin Google par presence weak thi.
Sirf 16 interactions.

Matlab log ya to dekh nahi pa rahe thay
ya ignore kar rahe thay.

Phir thodi si behtari ki gayi —
profile ko theek kiya, information clear ki,
aur thodi consistency laayi.

Aur phir…

16 se 141 interactions 📈

+781% growth.

Same shop. Same quality.
Bas difference tha visibility ka.

Real results. Real growth.

28/04/2026

“99% local businesses yeh mistake karte hain 😳👇
Comment me lazmi btay

Hello Hello ! Ji ap akele nahi he 😅
28/04/2026

Hello Hello ! Ji ap akele nahi he 😅

کاروبار ہو یا...frelancing ..… کوئی بھی چیز اتنی آسان نہیں ہوتی جتنی باہر سے لگتی ہے۔آپ صرف یہ دیکھتے ہیں کہ“یہ business...
28/04/2026

کاروبار ہو یا...frelancing ..… کوئی بھی چیز اتنی آسان نہیں ہوتی جتنی باہر سے لگتی ہے۔

آپ صرف یہ دیکھتے ہیں کہ
“یہ business Google پر top پر کیوں ہے؟”
لیکن اس کے پیچھے کی محنت نظر نہیں آتی۔

کبھی rankings اچانک نیچے آ جاتی ہیں۔
کبھی competitors آگے نکل جاتے ہیں۔
کبھی reviews آنا رک جاتے ہیں۔
کبھی client کو فوری results چاہیے ہوتے ہیں۔
کبھی Google updates پوری strategy ہلا دیتے ہیں۔
اور کبھی وہ کام جو آسان لگتا ہے… مہینوں لے لیتا ہے۔

کبھی کبھی یہ سب ایک نارمل ہفتے کا حصہ ہوتا ہے۔

لوگ صرف results دکھاتے ہیں—
Top rankings، زیادہ calls، زیادہ leads…

لیکن حقیقت یہ ہے کہ
زیادہ تر وقت backend میں کام ہو رہا ہوتا ہے—
Listings optimize کرنا،
reviews manage کرنا،
local keywords test کرنا،
اور ہر روز تھوڑا بہتر بننے کی کوشش کرنا۔

Client کا business grow کرنا صرف SEO نہیں…
consistency + patience + smart strategy کا game ہے۔

اصل بات یہ نہیں کہ آج آپ کہاں rank کر رہے ہیں،
اصل بات یہ ہے کہ آپ مشکل وقت میں بھی
اپنی strategy پر قائم رہتے ہیں یا نہیں۔

کیونکہ Local SEO میں بھی…
جو رُک گیا، وہ پیچھے رہ گیا۔ 🚀

ہر بندہ SEO ایکسپرٹ نہیں بن سکتا،ہر بندہ ویڈیو ایڈیٹر یا گرافک ڈیزائنر بھی نہیں بنتا،اور ہر بندہ بزنس میں کامیاب نہیں ہو...
27/04/2026

ہر بندہ SEO ایکسپرٹ نہیں بن سکتا،
ہر بندہ ویڈیو ایڈیٹر یا گرافک ڈیزائنر بھی نہیں بنتا،
اور ہر بندہ بزنس میں کامیاب نہیں ہوتا۔

لیکن ایک چیز ایسی ہے جو ہر انسان کر سکتا ہے:
محنت… اور مسلسل محنت۔

دنیا کی ہر فیلڈ میں جو بھی کامیاب لوگ نظر آتے ہیں، ان کے پیچھے صرف اور صرف محنت ہوتی ہے۔

❗ دوسروں کو دیکھ کر کوئی بھی سکل سیکھنا شروع نہ کریں۔
فری لانسنگ شروع کرنے سے پہلے مارکیٹ پلیسز جیسے Fiverr اور Upwork کو اچھی طرح سمجھیں۔

اکثر لوگ اپنے دوستوں یا رشتہ داروں کو کسی فیلڈ میں کامیاب دیکھ کر بغیر تحقیق کے اسی میں آ جاتے ہیں۔
لیکن وہ یہ نہیں دیکھتے کہ اس شخص نے وہاں تک پہنچنے کے لیے کتنے سال محنت کی ہے۔

جب نئے لوگ 1-2 سال میں ویسا رزلٹ نہیں دیکھتے تو مایوس ہو کر کہتے ہیں کہ آن لائن کام فراڈ ہے۔

✔ صحیح طریقہ یہ ہے:
• پہلے مختلف سکلز کے بارے میں تحقیق کریں
• مارکیٹ میں ان کی ڈیمانڈ اور مقابلہ دیکھیں
• وہ سکل منتخب کریں جو آپ کے لیے آسان ہو اور جس کے ریسورسز آسانی سے مل جائیں

جب ایک سکل اچھی طرح آ جائے تو:
• فوراً اس پر کام شروع کریں
• اپنی سروسز آفر کریں
• مارکیٹ میں موجود لوگوں کا کام دیکھیں
• اور ان سے بہتر پورٹ فولیو بنانے کی کوشش کریں

📌 یاد رکھیں:
کوئی شارٹ کٹ نہیں ہے۔
کامیابی صرف انہی کو ملتی ہے جو مسلسل محنت کرتے ہیں۔

اگر کسی کا لائف اسٹائل آپ کو متاثر کرتا ہے،
تو اس کے پیچھے چھپی محنت کو بھی ضرور دیکھیں۔

26/04/2026

“Kya aap jante ho? 🤔
Insaan ka dimaag din bhar me lagbhag 6,000+ thoughts generate karta hai!
Is liye positive soch rakhna bohat zaroori hai, warna negative thinking dominate kar jati hai.”

24/04/2026

"آج کے دور میں
Local SEO
میں سب سے بڑا چیلنج کیا ہے؟؟؟"

🚀 Boost Your Business with Local SEO!Aaj ke digital zamane me sirf online hona kaafi nahi — local search me visible hona...
23/04/2026

🚀 Boost Your Business with Local SEO!

Aaj ke digital zamane me sirf online hona kaafi nahi — local search me visible hona zaroori hai. Agar aap chahte hain ke aapka business Google par “near me” searches me top par aaye, to Local SEO aap ke liye game changer hai!

📍 Local SEO kya karta hai?
✔️ Aapke business ko local customers tak pohanchata hai
✔️ Google Maps aur search results me visibility barhata hai
✔️ Trust aur credibility build karta hai

💼 Hum kya offer karte hain?
🔹 Google Business Profile optimization
🔹 Local keyword targeting
🔹 Reviews & reputation management
🔹 Maps ranking improvement
🔹 Complete Local SEO strategy

📈 Ab waqt hai apne business ko next level par le jane ka!

📩 Aaj hi contact karein aur apni local ranking boost karein.

Address

“Remote Services – Serving Clients Worldwide”
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Munawar iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share