Fida Marwat Official

Fida Marwat Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fida Marwat Official, Advertising/Marketing, Lakki marwat, Laki-Marwat.

27/05/2019

سخت مقابلہ ھے بھائ یہ مقابلہ کل 5 بجے ختم ھوگا ابھی پتہ لگے گا پلز فدا مروت B کو ووٹ دو پلز

09/05/2019
پشاور : قبائیلی اضلاع میں لیشمینیا کے کیسزز میں اضافے اور صوبے کے دیگر صحت کے ترقیاتی کاموں کےحوالہ سے وزیرصحت خیبر پختو...
11/04/2019

پشاور : قبائیلی اضلاع میں لیشمینیا کے کیسزز میں اضافے اور صوبے کے دیگر صحت کے ترقیاتی کاموں کےحوالہ سے وزیرصحت خیبر پختونخواہ کی پریس کانفرنس

لیشمینیا بیماری جان لیوا نہیں ہے لیکن اس سے بچاو ضروری ہے

لیشمینیا کی دوائی رجسٹرڈ نہیں تھی اس لئے کیسزز مین اضافہ ہوا

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے تعاون سے لشمینیا کے انجیکشن موصول ہوگئے ہیں

قبائیلی اضلاع میں 28 ہزار لیشمینا کے کیسز ہیں 30000 انجکشن مہیا کردیے گئے۔

وزیراعلی نے لیشمینیا کے حوالے سے ایمرجنسی ڈکلیر کردی۔

پشاور شہر میں ہیپتھالوجی کا اسپتال تیار ہے مشینری کے لئے 2 ارب روپے مل گئے

لیڈی ریڈنگ اسپتال کی کارکردگی باقی اسپتالوں سے بہت اچھی ہے۔

ڈومیسائل بنیادوں پر ڈاکٹروں کی تعیناتی کی جائے گی

سسٹم کے خلاف اگر ڈاکٹر سیاہ پٹی باندھے تو کچھ نہیں کرسکتا ہے۔

ڈاکٹر پبلک سرونٹس ہیں ان سے ڈیوٹی لینا ہمارا کام ہے صوبے کی عوام کی صحت سب سے پہلے ہے۔

ڈسٹرکٹ اور ریجنل ہیلتھ اتھارٹی کے قیام سے ضلعی اسپتالوں کا حال ٹھیک ہوجائے گا۔

اتھارٹی سے سول سرونٹ کی نوکریوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا

کوشش ہے نیا ایکٹ جلد پاس کیا جائے۔

کیبنٹ سے ایکٹ پاس ہوا ہے اسمبلی سے جلد پاس کیا جائے گا۔

تمام ایم ٹی آئی اسپتالوں کو ایک سال کے لئے ون لاین بجٹ ملتا ہے۔

وزیر صحت نے فنڈز کے حوالے سے فنانس ڈیپارٹمنٹ کے اعداد وشمار کو غلط قرار دیا۔

جتنے فنڈز آئے ہیں ہم نے سارے جاری کئے اور 67فیصد منصوبوں پر خرچ ہوا۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کے بعد مجھ سے بھی اختیار چلے جائے گے۔

ملک میں پیدا ہونے والے حالات موجودہ حکومت کی وجہ سے نہیں بلکہ ان لوگوں کی وجہ سے ہیں جو جیلوں میں ہے اور عدالتوں کے چکر کاٹ رہے ہیں۔

11/04/2019
*لکی مروت/مظاہرہ*لکی مروت:تتر خیل ہسپتال میں پوسٹ مارٹم نہ ہونے اور ڈاکٹروں کی غفلت کے خلاف علاقہ عوام کا مظاہرہلکی مروت...
11/04/2019

*لکی مروت/مظاہرہ*

لکی مروت:تتر خیل ہسپتال میں پوسٹ مارٹم نہ ہونے اور ڈاکٹروں کی غفلت کے خلاف علاقہ عوام کا مظاہرہ

لکی مروت:مظاہرین نے ہسپتال میں دھرنا دے دیا

لکی مروت:غفلت بھرتنے والے ڈاکٹروں کا تبادلہ کیا جائے۔مظاہرین

لکی مروت:ہسپتال 24 گھنٹے فعال کیا جائے۔مظاہرین

لکی مروت:کل ہستال میں لائے گئے دو بھائیوں کی لاشیں کئی گھنٹے پوسٹ مارٹم کیلئے پڑی تھیں،تاہم کوئی ڈاکٹر نہیں آیا۔مظاہرین

لکی مروت:ایک بھائی ڈاکٹر نہ ہونے سے جان کی بازی ہار گیا۔مظاہرین

آپکا ایک شیئر اور یہ پوسٹ کہیں لوگوں تک پہنچ سکتا ہے جزاک اللہ
08/04/2019

آپکا ایک شیئر اور یہ پوسٹ کہیں لوگوں تک پہنچ سکتا ہے جزاک اللہ

اس بچے نے اگلے دن قرآن مجید حفظ کیا تھا آج اس کا آکسیڈنٹ ہو گیا اس کے لیے دعا کریں اللہ اس کی بخشش فرمائے آمین لکھ کر شی...
08/04/2019

اس بچے نے اگلے دن قرآن مجید حفظ کیا تھا آج اس کا آکسیڈنٹ ہو گیا اس کے لیے دعا کریں اللہ اس کی بخشش فرمائے آمین لکھ کر شیئر کریں
کل آپ بھی مختاج ہو گے

ﺩﺭﺩ۔۔۔۔۔۔۔ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮨﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﮯﻭﺭﻧﮧ ﺍﻧﺒﺎﺭ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﻟﮓ ﮔﺌﮯ ﮨﻮﺗﮯ۔😢💔
08/04/2019

ﺩﺭﺩ۔۔۔۔۔۔۔ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮨﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﮯ
ﻭﺭﻧﮧ ﺍﻧﺒﺎﺭ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﻟﮓ ﮔﺌﮯ ﮨﻮﺗﮯ۔

😢
💔

Address

Lakki Marwat
Laki-Marwat
28420

Telephone

+923499618677

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fida Marwat Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share