Marwat Times

Marwat Times First to fight for right and freedom
And to keep our honor clean.

ان شاء اللّٰہ آنے والا وقت ایک نئے عزم اور مضبوط ارادوں کا وقت ہے۔ لکی مروت کے عوام اب صرف باتوں پر نہیں بلکہ حقیقی خدمت...
18/04/2026

ان شاء اللّٰہ آنے والا وقت ایک نئے عزم اور مضبوط ارادوں کا وقت ہے۔
لکی مروت کے عوام اب صرف باتوں پر نہیں بلکہ حقیقی خدمت، عملی کام اور سنجیدہ قیادت پر فیصلہ کریں گے۔
ہم ایک واضح وژن کے ساتھ میدان میں آ رہے ہیں جس کا مقصد صرف اور صرف عوامی فلاح، ترقی اور شفاف طرزِ حکمرانی ہے۔

لکی مروت کے عوام بہتر جانتے ہیں کہ کون ان کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور کون صرف دعوے کرتا رہا ہے۔

ماضی میں جو رکاوٹیں پیدا کی گئیں اور جس طرح عوامی آواز کو محدود کرنے کی کوشش کی گئی، وہ اب تاریخ کا حصہ بن چکی ہے۔
اب فیصلے عوام کریں گے اور ترجیح صرف خدمت اور عوامی بہتری ہوگی۔

ان شاء اللّٰہ ہم سب مل کر اپنے علاقے کے بہتر مستقبل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ ہم آئے ہیں خدمت کے جذبے کے ساتھ، اور جائیں گے عوام کے حق کے ساتھ۔

رکاوٹیں ڈالی گئیں، آواز دبانے کی کوشش کی گئیں لیکن حوصلے کم نہیں ہوئے۔
اب میدان صاف ہے اور مقابلہ صرف کارکردگی کا ہوگا!
ان شاء اللہ، یہ سفر رکنے والا نہیں، یہ آواز دبنے والی نہیں!

رُکنِ قومی اسمبلی
ڈاکٹر صدف احسان مروت
Mna Dr.Sadaf Ihsan Marwat

18/04/2026

فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی ایران میں موجودگی پاکستان کے حق میں ریلیاں

Pakistan Zinda bad 🇮🇷🇵🇰💪✌️

17/04/2026

وزیرِ اعظم کی ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کی کمی کی منظوری
منظوری کے بعد ڈیزل کی قیمت 385.54 روپے سے کم ہوکر 353.43 روپے ہوگئی۔

17/04/2026

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

14/04/2026
14/04/2026

ایران کے ساتھ مذاکرات اگلے 2 دنوں کے دوران پاکستان میں دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں، ٹرمپ

11/04/2026

وزیراعظم پاکستان نے تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔
ڈیزل 135 روپے اور پٹرول 12 روپے سستا کر دیا گیا

‏🚨🚨 بہت بڑی خبر ٹرمپ نے  لکھا ہے کہ اس نے شہباز شریف اور عاصم منیر کے ساتھ گفتگو کے بعد ان کی دو ہفتے کی جنگ بندی کی تجو...
08/04/2026

‏🚨🚨 بہت بڑی خبر

ٹرمپ نے لکھا ہے کہ اس نے شہباز شریف اور عاصم منیر کے ساتھ گفتگو کے بعد ان کی دو ہفتے کی جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی ہے بشرطیہ ایران بھی آبنائے ہرمز کھول دے
ٹرمپ کا کہنا ہے ایران کا دس نکاتی امن فارمولا بھی اسے ملا ہے اور اس پر بھی کام ممکن ہے
پاکستان کی سفارتی محاذ پر یہ بہت ہی بڑی کامیابی ہے

پاکستانیو آپ کو بہت مبارک ہو آپ کے ملک نے وہ کام کر دیکھایا جو کوئی نہی کر سکتا تھا ❤️🇵🇰

06/04/2026

مولانا فضل الرحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف آئندہ جمعہ کو ملگ گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔

اعلانِ مرکزی کابینہاحساس ویلفیئر فورم جھنگ خیلاحساس ویلفیئر فورم جھنگ خیل کی مرکزی کابینہ باہمی اتفاقِ رائے اور طویل مشا...
27/03/2026

اعلانِ مرکزی کابینہ
احساس ویلفیئر فورم جھنگ خیل
احساس ویلفیئر فورم جھنگ خیل کی مرکزی کابینہ باہمی اتفاقِ رائے اور طویل مشاورت کے بعد باضابطہ طور پر فائنل کر لی گئی ہے۔
اس موقع پر یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ تمام معزز ممبران کے اعتماد اور اتفاق سے بلا مقابلہ #صدر #منتخب ہو گئے ہیں۔ یہ انتخاب اُن کی قیادت، خلوص اور فلاحی خدمات کے اعتراف کا واضح ثبوت ہے۔
ہمیں یقین ہے کہ ان کی زیرِ قیادت فورم مزید ترقی کرے گا اور دکھی انسانیت کی خدمت کا یہ سفر پہلے سے زیادہ مؤثر اور منظم انداز میں جاری رہے گا۔
مرکزی کابینہ کے دیگر عہدیداران کی مکمل فہرست بھی جلد آپ کے ساتھ شیئر کی جائے گی۔
تمام ممبران کی جانب سے جناب کو دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں۔

Address

LakkiMarwat
Lakki Marwat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marwat Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share