Guliana News

Guliana News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Guliana News, GULIANA Road, Lala Musa.

28/12/2025
27/12/2025

یورپ سے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ہے۔ اٹلی نے آئندہ تین سال کے لیے پاکستان کو باضابطہ روزگار کوٹہ الاٹ کر دیا ہے۔اٹلی کی جانب سے پاکستان کو آئندہ تین سال کے لیے روزگار کا کوٹہ الاٹ کیا جانا بظاہر ایک بڑی خوشخبری ہے، جس کے تحت ہر سال 3 ہزار 500 پاکستانی سیزنل اور نان سیزنل بنیادوں پر اٹلی جا سکیں گے، لیکن اصل سوال یہ ہے کہ اس کوٹہ سے فائدہ عام پاکستانی کو ہوگا یا مخصوص طبقے کو؟
اگر یہ کوٹہ واقعی میرٹ، شفافیت اور ایمانداری سے تقسیم ہوا، اگر ایجنٹ مافیا اور سفارش کلچر کو روکا گیا، تو یہ فیصلہ ہزاروں بے روزگار پاکستانیوں کے لیے امید کی کرن بن سکتا ہے، مگر اگر ماضی کی طرح وزرا، افسران اور مڈل مینوں نے اسے اپنا ذاتی بزنس بنا لیا تو پھر یہ کوٹہ عوام کے لیے نہیں بلکہ چند طاقتور لوگوں کی کمائی کا ذریعہ بن جائے گا۔
تاریخ گواہ ہے کہ اچھی پالیسیاں بھی کرپشن کی نذر ہو کر اپنا مقصد کھو دیتی ہیں، اس لیے اصل امتحان اعلان نہیں بلکہ اس پر عملدرآمد ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا حکومت واقعی غریب اور محنت کش پاکستانی کو موقع دیتی ہے یا ایک بار پھر خواب صرف کاغذوں تک محدود رہیں گے۔

Address

GULIANA Road
Lala Musa
50160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Guliana News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share