28/02/2026
لالیاں، اسسٹنٹ کمشنر لالیاں ڈاکٹر محمد انس سعید نے پاک فوج کے بہادر جوان ریحان نواز شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کی اس موقع پر پاک فوج کے افسران و جوانوں اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی، ڈاکٹر محمد انس سعید نے موقع پر موجود پاک فوج کے افسران، اہل خانہ اور شہید کی جرت و بہادری کو سلام پیش کیا۔ اہل علاقہ دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ شہید ریحان نواز کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اہل خانہ کو صبر جمیل دے، پاکستان اور اس کے بہادر جوانوں کی حفاظت میں رکھے۔ آمین
Assistant Commissioner Lalian
Deputy Commissioner Chiniot
Commissioner Faisalabad
Chief Secretary Punjab
Maryam Nawaz Sharif