Muhammad Ameen Abbasi

  • Home
  • Muhammad Ameen Abbasi

Muhammad Ameen Abbasi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Ameen Abbasi, Social Media Agency, Khairpur mir's Road Bridge, .

جس دیس سےماؤں بہنوں کو اغیار اٹھا کر لےجائیں جس دیس سے قاتل غنڈوں کو اشراف چھڑا کر لے جائیں جس دیس کی کوٹ کچہری میں انصاف ٹکو پر بکتاہو جس دیس کا منشی قاضی بھی مجرم سے پوچھ کے لکھتاہو اس دیس کےہر ایک لیڈر پر سوال اٹھانا واجب ہے

22/06/2026
21/06/2026

اس عمر میں دنیا کے بچے اپنی ماؤں کی آغوش سے ایک لمحہ بھی دور ہونا نہیں چاہتے، مگر فلسطین کے معصوم بچے ایسے ہیں جو ماں کی گود کے بجائے تاریک زندانوں، خوف اور اذیت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ یہ المیہ کسی حادثے کا نتیجہ نہیں بلکہ امتِ مسلمہ پر مسلط ان بے حس حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی کا ثمر ہے، جنہوں نے اپنے اقتدار کو مظلوموں کے خون سے زیادہ عزیز سمجھ لیا ہے۔

21/06/2026

مظلوموں کے درد، آہوں اور فریاد کو دنیا تک پہنچانا، اور ان کی آواز کو عالمی ضمیر اور بین الاقوامی برادری کے کانوں تک پہنچانا صرف ایک انسانی فریضہ نہیں بلکہ ایک عظیم اخلاقی ذمہ داری بھی ہے۔ خاموشی ظلم کی معاونت ہے، جبکہ حق کی آواز بلند کرنا انسانیت کا تقاضا ہے۔

21/06/2026

اللہ پاک ان کو ہدایت دے پیار سے بھی بات کی جا سکتی ہے ایک عورت ذات پے ایسا ظلم اسلام بھی اجازت نہیں دیتا

20/06/2026

کاش آج حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ہوتے اور ان ماؤں کی چیخیں سن لیتے، جو اپنے معصوم بچوں کے لیے اسرائیلی فوج کے سامنے گڑگڑا کر فریاد کرتی رہیں، تو شاید آج اسرائیل کا نام لینے والا بھی کوئی نہ ہوتا۔
وڈیو کو شیئر نہ کرنا ان مظلوموں کے ساتھ ظلم ہوگا

19/06/2026

کشمیریوں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں جس کے لئیے میڈیا بند، انٹر نٹ مکمل طور پر بند ہے

19/06/2026

سوشل میڈیا کے طاقت دیکھاؤ اس فرعون کو اپنے انجام تک پہنچاؤ جو غریبو پر ظلم کرتا

18/06/2026

کیا دنیا کی کسی مہذب فوج سے ایسی سفاکی کی توقع کی جا سکتی ہے؟

اسرائیلی فوج صرف قتلِ عام تک محدود نہیں رہی، بلکہ اب شہداء کے جنازوں تک کو نشانہ بنا رہی ہے۔ جنازہ اٹھانے والے فلسطینیوں پر حملے اس بات کا ثبوت ہیں کہ ظلم کی ہر حد پار کی جا چکی ہے۔

یہ صرف انسانوں پر حملہ نہیں، بلکہ انسانیت، عزتِ نفس اور بنیادی انسانی اقدار پر حملہ ہے۔

اسرائیل آج دنیا کے سامنے ایک ایسی خونخوار طاقت بن چکا ہے جسے نہ بچوں کی معصومیت کا احساس ہے، نہ ماؤں کے آنسوؤں کا، نہ شہداء کے احترام کا۔

مگر یاد رکھو! ظلم جتنا بھی طاقتور ہو، تاریخ گواہ ہے کہ اس کا انجام ہمیشہ رسوائی اور شکست ہی ہوتا ہے۔

18/06/2026

معصوم نياڻي سان بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات بڑھتے جا رھے ھیں کیونکہ ملزمان کو سزا نہیں ملتی

Address

Khairpur Mir's Road Bridge

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ameen Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share