08/07/2023
زندگی کبھی بھی آسان نہیں ہوتی آپ کو لڑنا پڑتا ہے اپنے آپ کے ساتھ اپنے خاندان کے ساتھ اور معاشرے کے ساتھ لیکن جب ایک بار آپ کامیاب ہو جاتے ہیں تو لوگ آپ کی رسپیکٹ شروع کر لیتے ہیں آپ کو ایک آئکون کی طور پر ماننا شروع کر دیتے ہیں
اور آپ کی ایکسپیرینس سے سیکھنا شروع کر دیتے ہیں سو محنت کرتے رہیے اللہ آپ کو کامیابی دے گا..