21/07/2026
خطیب اسلام قاری القرآن شریں زبان شہزادہ اہلسنت سنیوں کے دل دھڑکن حضرت علامہ مولانا قاری محمد کفایت اللہ صاحب نور اللہ مرقدہ
کی وفات حسرت آیات 28 جولائی 2024
63 سال کی عمر میں اس دنیا سے رحلت فرمائی اللہ تعالیٰ میرے استاد محترم کی قبر کو جنت کا باغ بنائے ہمارے پیارے نبی ﷺ صحابہ کرام اہلبیت عظام کے سچے عاشق کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین