Engr Azam Rasheed

Engr Azam Rasheed pak commodities rates update

29/02/2024

جِس پروجیکٹ یا پالیسی سے ملکی معیشت کو سہارا ملنا ہوتا ہے اُس پر ہماری ایسٹبلشمنٹ کے آباء واجداد كو عین موقع پر عتراض ہو جاتا ہے
پاک ایران گیس پائپ لائن

خدا کرے کے میری عرض   پاک پے اترے  وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
14/08/2023

خدا کرے کے میری عرض پاک پے اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو

03/08/2023

اختلافات اپنی جگہ!
اگر آپ مقابلہ چاہتے ہو!
اور آپکا مد مقابل آپکو میدان میں کھڑا ہو کر للکار رہا ہو تو پھر آپ پر واجب ہے کہ مقابلہ کروں میدان اور مقابلے یہی پڑھا ہے تاریخ کی کتابوں میں نااہل اور نالائق کون ہے یہ تو میدانِ عمل کے فیصلے ہیں۔ہو سکتا ہے ایک ایمان دار ریفری کی نگرانی میں ہونے والے مقابلے کے بعد رعایا کے حالات میں بہتری آ جائے.

12/06/2023
28/05/2023

سی پیک شروع

گوادر سے چین کے لیے پہلی بار براہ راست ایکسپورٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے 💕انشاللہ اگلے مہینے میں کافی زیادہ اشیاء کی قیمتوں میں کمی واضح نظر آئے گی
💕🇵🇰

Address

113/14 Quaid Azam Industrial Estate Kot Lakhpat Lhr
Lhr
54000

Telephone

+923043008510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr Azam Rasheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Engr Azam Rasheed:

Share