17/09/2025
✨ الحمدللہ ✨
میری پیاری بہن 💖 — جو special ہے (نہ بول سکتی ہے اور نہ سن سکتی ہے) — ماشاءاللہ اپنی محنت، حوصلے اور لگن کے ساتھ 1st Year میں بہترین نمبروں کے ساتھ پاس ہوئی ہے 📚🎉۔
وہ صرف پڑھائی ہی میں نہیں بلکہ زندگی کے ہر کام میں سب سے آگے ہے 🌟💪۔
دنیا میں زندگی کا مقصد محض بول کر یا معمولی طریقے سے گزرنا نہیں ہے؛ زندگی میں ایسے بھی لوگ موجود ہیں جو خاموشی کے باوجود عظیم کام کرتے ہیں، اور یہی لوگ معاشرے کے لیے روشنی بن جاتے ہیں۔ ✨
یہ ہماری سب کے لیے ایک روشن مثال ہے کہ ہمت، محنت اور ایمان انسان کو ہر حد پار کرا سکتے ہیں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ میری بہن کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور اسے دنیا و آخرت میں سرخرو کرے۔ 🤲💫
ماشاءاللہ، بہت فخر ہے اپنی بہن پر! 🌹❤️