Digital Marketing

Digital Marketing Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digital Marketing, Social Media Agency, Opposite to DC Office Ghala Mandi Lodhran, Lodhran.

💻 سجاد ڈیجیٹل سروسز
🏠 گھر بیٹھے اپلائی کریں
جابز | ایڈمیشن | CV | PPSC | گورنمنٹ سکیمز
📞 0300-7033832 | 0315-7033832
join Our Official WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029Vb3HptFFy72K4RwGDQ1l

For Apply 03007033832  |  03157033832
17/07/2026

For Apply 03007033832 | 03157033832

💼 PM Youth Loan Scheme

اپنا کاروبار شروع کریں یا موجودہ کاروبار کو بڑھائیں۔

• کاروباری قرض کے لیے مکمل رہنمائی
• آن لائن اپلائی سروس
• آسان اور تیز پراسیس
• درخواست جمع کروانے میں مکمل تعاون

📞 رابطہ کریں:
0300-7033832
0315-7033832

15/06/2026

Sajad Digital Services

Alhamdulillah! 10K Facebook Followers Achieved.A special thanks to our valuable clients for your trust and continued sup...
23/04/2026

Alhamdulillah! 10K Facebook Followers Achieved.

A special thanks to our valuable clients for your trust and continued support. Your confidence in Sajad Digital Services motivates us to keep delivering the best.

We remain committed to guiding and supporting you at every step.

0300 7033832
19/04/2026

0300 7033832

19/04/2026

📢 ایف آئی اے جاب فیس میں کمی کی اپیل
ہم حکومتِ پاکستان سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ ایف آئی اے کی ملازمتوں کی درخواست فیس (2000 روپے) کو طلبہ کے لیے کم کیا جائے۔
🎓 موجودہ حالات میں بہت سے طلبہ مالی مشکلات کا شکار ہیں، اور اتنی زیادہ فیس ان کے لیے ایک بڑی رکاوٹ بن رہی ہے۔
💬 ہماری گزارشات: ✔ درخواست فیس کو مناسب حد تک کم کیا جائے
✔ طلبہ کے لیے خصوصی رعایت دی جائے
✔ میرٹ پر سب کو یکساں مواقع فراہم کیے جائیں
🤝 تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنی آواز بلند کریں۔

03/04/2026

اپنا تعارف کروائیں،
اپنی سروسز کے بارے میں بتائیں اور اپنا رابطہ نمبر بھی ضرور شیئر کریں تاکہ سب ایک دوسرے سے آسانی کے ساتھ رابطہ کر سکیں۔

بیرون ملک روزگار کیلئے سفر کرنا آسانوزیر اعلی مریم نواز کا نوجوانوں کو پرواز کارڈ کے ذریعے 300,000 روپے بلاسود قرض دینے ...
28/01/2026

بیرون ملک روزگار کیلئے سفر کرنا آسان

وزیر اعلی مریم نواز کا نوجوانوں کو پرواز کارڈ کے ذریعے 300,000 روپے بلاسود قرض دینے کا اعلان۔
⏳ گھر بیٹھے اپلائی کروانے کا سنہری موقع!
📞 ابھی رابطہ کریں:

03157033832 | 03007033832
اپلائی کروائیں اور بہترین روزگار کا موقع حاصل کریں!

https://whatsapp.com/channel/0029Vb3HptFFy72K4RwGDQ1l
> Team Sajad Digital Services




















اہم اطلاع 📢پرواز (Parwaz) کارڈ بہت جلد شروع ہونے والا ہے۔ہم اپنے تمام معزز کلائنٹس کو پہلے سے آگاہ کر رہے ہیں کہ جو حضرا...
22/01/2026

اہم اطلاع 📢

پرواز (Parwaz) کارڈ بہت جلد شروع ہونے والا ہے۔

ہم اپنے تمام معزز کلائنٹس کو پہلے سے آگاہ کر رہے ہیں کہ
جو حضرات Parwaz Card کے لیے اپلائی کروانا چاہتے ہیں، وہ ابھی سے ہمیں اپنا نام نوٹ کروا دیں۔

جیسے ہی Parwaz Card کا باقاعدہ آغاز ہوگا:
• سب سے پہلے نوٹ شدہ افراد کا اپلائی کیا جائے گا
• بعد میں آنے والے میسجز اور رش سے بچاؤ رہے گا
• آپ کے لیے بھی آسانی، اور ہماری ٹیم کے لیے بھی بہتر نظم و ضبط ہوگا

لہٰذا تاخیر نہ کریں،
ابھی رابطہ کریں اور اپنا نام نوٹ کروائیں۔
0315-7033832 0300-7033832

https://whatsapp.com/channel/0029Vb3HptFFy72K4RwGDQ1l

Team Sajad Digital Services
ہمیشہ آپ کی خدمت میں

Address

Opposite To DC Office Ghala Mandi Lodhran
Lodhran
59320

Telephone

+923007033832

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Marketing:

Shortcuts

Share