Sajad Digital Services

Sajad Digital Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sajad Digital Services, Social Media Agency, Opposite to DC Office Ghala Mandi Lodhran, Lodhran.

💻 سجاد ڈیجیٹل سروسز
🏠 گھر بیٹھے اپلائی کریں
جابز | ایڈمیشن | CV | PPSC | گورنمنٹ سکیمز
📞 0300-7033832 | 0315-7033832
join Our Official WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029Vb3HptFFy72K4RwGDQ1l

0300 7033832 03157033832 آن لائن اپلائی کروانے کیلئے واٹس اپ میسج کریں
06/05/2026

0300 7033832 03157033832
آن لائن اپلائی کروانے کیلئے واٹس اپ میسج کریں

Alhamdulillah! 10K Facebook Followers Achieved.A special thanks to our valuable clients for your trust and continued sup...
23/04/2026

Alhamdulillah! 10K Facebook Followers Achieved.

A special thanks to our valuable clients for your trust and continued support. Your confidence in Sajad Digital Services motivates us to keep delivering the best.

We remain committed to guiding and supporting you at every step.

0300 7033832
19/04/2026

0300 7033832

19/04/2026

📢 ایف آئی اے جاب فیس میں کمی کی اپیل
ہم حکومتِ پاکستان سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ ایف آئی اے کی ملازمتوں کی درخواست فیس (2000 روپے) کو طلبہ کے لیے کم کیا جائے۔
🎓 موجودہ حالات میں بہت سے طلبہ مالی مشکلات کا شکار ہیں، اور اتنی زیادہ فیس ان کے لیے ایک بڑی رکاوٹ بن رہی ہے۔
💬 ہماری گزارشات: ✔ درخواست فیس کو مناسب حد تک کم کیا جائے
✔ طلبہ کے لیے خصوصی رعایت دی جائے
✔ میرٹ پر سب کو یکساں مواقع فراہم کیے جائیں
🤝 تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنی آواز بلند کریں۔

محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کی بھرتی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔🔹 تنخواہ: 50,000/- روپے ماہان...
09/04/2026

محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کی بھرتی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

🔹 تنخواہ: 50,000/- روپے ماہانہ
🔹 عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 43 سال
🔹 اہلیت:
• چارج نرس
• لیڈی ہیلتھ وزیٹر
• مڈوائف / کمیونٹی مڈوائف

📍 خصوصی نشستیں درج ذیل اضلاع میں:
لاہور، اوکاڑہ، پاکپتن، نارووال، ساہیوال، گجرات، فیصل آباد، سیالکوٹ، منڈی بہاؤالدین

📌 اپنے گھر کے قریب ترین علاقہ / یونین کونسل میں کام کرنے کا موقع

🗓 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 15 اپریل 2026

⏳ گھر بیٹھے اپلائی کروانے کا سنہری موقع!

📞 ابھی رابطہ کریں:

03157033832 | 03007033832
اپلائی کروائیں اور بہترین روزگار کا موقع حاصل کریں!

Follow the Sajad Digital Services channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb3HptFFy72K4RwGDQ1l
> Team Sajad Digital Services

⏳ گھر بیٹھے اپلائی کروانے کا سنہری موقع!📞 ابھی رابطہ کریں:03157033832 | 03007033832 اپلائی کروائیں اور بہترین روزگار کا ...
09/04/2026

⏳ گھر بیٹھے اپلائی کروانے کا سنہری موقع!

📞 ابھی رابطہ کریں:

03157033832 | 03007033832
اپلائی کروائیں اور بہترین روزگار کا موقع حاصل کریں!

Follow the Sajad Digital Services channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb3HptFFy72K4RwGDQ1l
> Team Sajad Digital Services

📢 پیرا PERA ,فورس میں ریٹائرڈ حضرات کے لیے دوبارہ نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے 🛑کم از کم 10 سال فوج، پولیس یا کسی بھی قان...
09/04/2026

📢 پیرا PERA ,فورس میں ریٹائرڈ حضرات کے لیے دوبارہ نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے

🛑کم از کم 10 سال فوج، پولیس یا کسی بھی قانون نافذ کرنے والے ادارے کی سروس لازمی
✅ تعلیم کم از کم میٹرک
✅ عمر 35 سے 50 سال
✅ ڈومیسائل آل پنجاب
⭕ آسامیوں کی تعداد سینئر سارجنٹ (2) سارجنٹ (15)

🚨 آخری تاریخ 18 اپریل 2026
⏳ گھر بیٹھے اپلائی کروانے کا سنہری موقع!

📞 ابھی رابطہ کریں:

03157033832 | 03007033832
اپلائی کروائیں اور بہترین روزگار کا موقع حاصل کریں!

Follow the Sajad Digital Services channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb3HptFFy72K4RwGDQ1l
> Team Sajad Digital Services

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ Maryam Nawaz کا نوجوانوں کے لیے ایک اور انقلابی اقدام 👏حکومت پنجاب کی جانب سے ہزاروں ویٹنری گریجو...
08/04/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ Maryam Nawaz کا نوجوانوں کے لیے ایک اور انقلابی اقدام 👏

حکومت پنجاب کی جانب سے ہزاروں ویٹنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرنشپ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

📌 ویٹنری گریجویٹس کے لیے ماہانہ وظیفہ: 60,000 روپے
📌 پیراویٹس کے لیے ماہانہ وظیفہ: 40,000 روپے

یہ پروگرام نوجوانوں کو عملی تجربہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ لائیو سٹاک کے شعبے کی ترقی، جانوروں کی بہتر صحت اور دیہی معیشت کے استحکام میں اہم کردار ادا کرے گا۔
⏳ گھر بیٹھے اپلائی کروانے کا سنہری موقع!

📞 ابھی رابطہ کریں:

03157033832 | 03007033832
اپلائی کروائیں اور بہترین روزگار کا موقع حاصل کریں!

Follow the Sajad Digital Services channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb3HptFFy72K4RwGDQ1l
> Team Sajad Digital Services

📢 آج پاکستان اٹامک انرجی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے متعدد ٹیکنکل اور نان ٹیکنیکل نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے 📌 آسامیاں:* ٹیکنی...
08/04/2026

📢 آج پاکستان اٹامک انرجی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے متعدد ٹیکنکل اور نان ٹیکنیکل نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے

📌 آسامیاں:
* ٹیکنیشن-IV (پلمبر)
* ٹیکنیشن-IV (میسن ہیلپر)
* جنرل اٹینڈنٹ-II
🎓 تعلیم: میٹرک (سائنس)
✅ عمر: 18–35 سال
✅ ڈومیسائل: آل پاکستان بشمول آزاد کشمیر و گلگت بلتستان
📍 تعیناتی کی جگہ : کراچی
🚨 آخری تاریخ: 20 اپریل 2026
سرکاری نوکری کا بہترین موقع،
⏳ گھر بیٹھے اپلائی کروانے کا سنہری موقع!

📞 ابھی رابطہ کریں:

03157033832 | 03007033832
اپلائی کروائیں اور بہترین روزگار کا موقع حاصل کریں!

Follow the Sajad Digital Services channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb3HptFFy72K4RwGDQ1l
> Team Sajad Digital Services

Address

Opposite To DC Office Ghala Mandi Lodhran
Lodhran
59320

Telephone

+923007033832

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajad Digital Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajad Digital Services:

Share