People of Bolan

People of Bolan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from People of Bolan, Social Media Agency, Mach.

رپورٹر صاحب جن کی وجہ سے یہ واقعات پیش آئے ان کا بھی ذکر کریں ۔
07/01/2026

رپورٹر صاحب جن کی وجہ سے یہ واقعات پیش آئے ان کا بھی ذکر کریں ۔

بلوچستان کی شاہراہیں خون کی ندیاں، 2025 میں 415 افراد جاں بحق

کوئٹہ: سال 2025 بلوچستان میں قومی شاہراہیں انسانی جانوں کے ضیاع کا باعث بنی ہیں۔ صوبے میں تقریباً 24,482 سڑک حادثات ہوئے، جن میں 415 افراد جاں بحق اور 30 ہزار سے زائد زخمی و معذور ہوئے۔
سب سے زیادہ متاثرہ شاہراہیں N-25 کوئٹہ–کراچی، N-50 کوئٹہ–اسلام آباد، اور N-65 بولان قومی شاہراہ رہی ہیں۔ تیز رفتاری، سنگل روڈز، ناقص سڑکیں اور بروقت طبی امداد نہ ملنے کو حادثات کی بڑی وجوہات قرار دیا گیا ہے۔
حکام نے ڈوئلائزیشن، ٹریفک قوانین پر سختی اور ایمرجنسی ریسپانس نظام کی بہتری پر فوری توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

بہت شرم کی بات ہے کہ مچھ کے رپورٹر واقعات تو بیان کرتے ہیں لیکن ان کی وجوہات بیان نہیں کرتے ہیں شاید ان کو مچھ میں مسلط ...
07/01/2026

بہت شرم کی بات ہے کہ مچھ کے رپورٹر واقعات تو بیان کرتے ہیں لیکن ان کی وجوہات بیان نہیں کرتے ہیں شاید ان کو مچھ میں مسلط کرپٹ سیاستدانوں سے کچھ مل رہا ہے یا پھر ان کا خوف ہے ۔

07/01/2026

مچھ عوام بس کرو اب اتنا بیغیرتی کافی ہے ۔ اب تو اپنی بنیادی حقوق پر امن طریقے سے مانگو ۔

مچھ بولان کے اصل مسائل بیان کرے اور ان کی حل بھی لوگوں کو بتاتے جائیے ۔اللہ کے سوا کسی کا ڈر شرک ہے۔سلطان کرد امان اللہ ...
03/01/2026

مچھ بولان کے اصل مسائل بیان کرے اور ان کی حل بھی لوگوں کو بتاتے جائیے ۔اللہ کے سوا کسی کا ڈر شرک ہے۔
سلطان کرد امان اللہ قریش عمران سمالانی صاحب ۔

Address

Mach

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when People of Bolan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share