AG natural world

AG natural world 🎉well come 🫴
😘 All followers 😘
page like and follow and share natural world Share follow and like with us thank you۔

Welcome to our channel, you are our guests, stay with us, every video of our video will bring you some special ease in your life.

کل تک کہانی کچھ اور تھی، آج کچھ اور ہےٹرمپو کل  کہہ رہے تھے: “ہم زمینی فوج بھیج رہے ہیں!”آج صبح اٹھے تو بولے: “نہیں نہیں...
07/03/2026

کل تک کہانی کچھ اور تھی، آج کچھ اور ہے

ٹرمپو کل کہہ رہے تھے: “ہم زمینی فوج بھیج رہے ہیں!”
آج صبح اٹھے تو بولے: “نہیں نہیں… ہم زمینی فوج نہیں بھیج رہے۔”
پہلے اعلان کیا: “یہ چار دن کی جنگ ہے!”
پھر فرمایا: “اصل میں چار ہفتے لگیں گے۔”
اور اب تازہ بیان آیا ہے: “ہو سکتا ہے چھ ماہ بھی لگ جائیں۔”
شروع میں بڑے جوش سے کہا: “ہم رجیم چینج کریں گے!”
تھوڑی دیر بعد وضاحت آئی: “نہیں… رجیم چینج ہمارا مقصد نہیں ہے۔”
پھر ایرانی لوگوں کو مشورہ دیا: “بھائیو! خود ہی حکومت گرا دو!”
اور اب فرماتے ہیں: “جسے لانا ہے لے آؤ… بس خامنہ ای کے بیٹے کو نہ لانا!”
پچھلی جنگ میں دعویٰ تھا:
“ہم نے ایران کی ایٹمی صلاحیت ختم کر دی ہے!”
اب نئی کہانی یہ ہے:
“اگر ہم حملہ نہ کرتے تو وہ دو ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتے!”
کل تک پریس کانفرنس میں سینہ تان کر کہہ رہے تھے:
“ہم جنگ جیت رہے ہیں!”
اور آج خبر آئی کہ پادریوں صاحبان کو بلا لیا ہے:
“براہ کرم دعا کریں… وہ مجھے مار دیں گے!”
اب جناب آنکھیں بند کر کے دل ہی دل میں پڑھ رہے ہیں:
“اے خداوند! مجھے اوپر سے بھی بچا، نیچے سے بھی بچا،
دائیں سے بچا، بائیں سے بچا،
آگے سے بچا، پیچھے سے بچا…”
پھر آہستہ سے کہتے ہیں:
“اے خداوند! میں بہت گناہگار ہوں…
اس بار بچا لے…
آئندہ سے ایسا کچھ نہیں کروں گا!”
پتہ کن الو کے پٹھاوں اسکو ووٹ دیا 😄

01/03/2026
14/01/2026

کسی درخت کو آپ اپنے ہاتھوں سے کاٹ کر سوکھنے کے لیے پھینک کے چلے جائے۔۔۔۔اور کچھ وقت گزرنے بعد آپ اس درخت کے پاس جائے۔۔۔اُسے پانی دینے لگے۔۔اِس نیت سے کہ وہ دوبارہ پہلے کی طرح تروتازہ ہو جائے۔۔تو وہ نہیں ہوگا۔۔
انسانی دل بھی ایسے ہی ہیں۔۔اگر وہ آپ کے لیے ایک بار بُجھ جائے تو دوبارہ نہیں کِھلتے۔💯💔😔

14/01/2026

C-Pec Homes Peshawar Plots: Prime Location, Secure Investment Exclusive residential and commercial plots available in a prime location. C-Pec Home Peshawar. 🏠 🏡
03408108523
03199002500
03365532034

11/01/2026

Exclusive residential and commercial plots available in a prime location. C-Pec Home Peshawar. 🏠 🏡
03408108523
03199002500
03365532034

Unlock Your Dream Property: Premium residential and commercial plots available in prime locations C-Pec Home Peshawar.
11/01/2026

Unlock Your Dream Property: Premium residential and commercial plots available in prime locations C-Pec Home Peshawar.

24/12/2025

Surrounded by a beautiful natural view, the fresh and cool breeze fills the air.
This peaceful moment brings happiness, calmness, and a deep connection with nature.
Nature truly has the power to refresh the soul and lift the mood 💚🍃












24/12/2025

خاموش درخت پر بیٹھا یہ ننھا طوطا 🦜 سب سے زیادہ امید کی چمک اس کی آنکھوں میں ہے۔ قدرت ہمیں خوبصورتی کے ساتھ زندگی کی حقیقت بھی دکھاتی ہے اور ہمیں اپنی حفاظتی ذمہ داریوں کا ادراک کرنے کی ترغیب دیتی ہے۔ پرندوں اور قدرت کی حفاظت میں ہماری شرکت سے ایک بہتر مستقبل کی طرف قدم بڑھایا جا سکتا ہے۔

24/12/2025

قدرت کی حسین دنیا کو دریافت کریں 🌱
AG Natural World کے ساتھ نیچر ایکسپلور کریں، جہاں قدرت کے اصل رنگ، سرسبز وادیاں، بلند پہاڑ، بہتے دریا اور سکون بھرا ماحول آپ کا انتظار کر رہا ہے۔
قدرت سے محبت کریں 💚 اور اسے محفوظ بنائیں 🌎

Explore the beautiful world of nature 🌱
With AG Natural World, discover the true colors of nature — green valleys, high mountains, flowing rivers, and peaceful vibes.
Love nature 💚 Protect our planet 🌎 ゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Pakistan
Gujranwala
0000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AG natural world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share