Al-Rahmat Media

Al-Rahmat Media AL-RAHMAT MEDIA Is A Media Production Under The Supervision Of Jamia Babur Rahmat Gulshan e Hadeed Karachi

27/08/2026

جامعہ باب الرحمت گلشن حدید کراچی کے زیر انتظام منعقدہ

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس
کے خوبصورت مناظر
Al-Rahmat Media Rao Zulfiqar Ali Khan Rao Khabbab Khan Muhammad Zeeshan

25/08/2026

المناک حادثے میں شہید ہوئے والے ننھے طالب علم
عمر گل شہید رحمۃ اللہ علیہ کی جدائی پر جامعہ باب الرحمت بھی سوگوار
جامعہ باب الرحمت کے علمائے کرام، انتظامیہ کے ذمہ داران و طلبائے کرام کی اہل خانہ سے ملاقات اظہار تعزیت اور انکے غم میں شرکت کی۔
Al-Rahmat Media Rao Khabbab Khan Rao Zulfiqar Ali Khan Muhammad Zeeshan

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَجامعہ باب الرحمت (شعبۂ حفظ) کا دس سالہ طالبِ علم عمر گل آج مدرسے سے چھٹی کے ...
24/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
جامعہ باب الرحمت (شعبۂ حفظ) کا دس سالہ طالبِ علم عمر گل آج مدرسے سے چھٹی کے بعد نمازِ مغرب سے قبل اپنے والد کے ساتھ موٹر سائیکل پر گھر جاتے ہوئے گلشنِ حدید موڑ پر ایک المناک ٹریفک حادثے میں ٹرالر کے نیچے آ کر شہید ہوگیا، جبکہ اس کے والد اس حادثے میں محفوظ رہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم بچے کی مغفرت فرمائے، اس کے درجات بلند فرمائے اور والدین و اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین
Al-Rahmat Media

جامعہ باب الرحمت گلشن حدید کراچی کے زیر انتظامسیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس ان شاءاللہ 26 اگست 2026ء بروز بدھبعد...
23/08/2026

جامعہ باب الرحمت گلشن حدید کراچی کے زیر انتظام

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس

ان شاءاللہ 26 اگست 2026ء بروز بدھ
بعد نماز ظہر
بمقام دارالقرآن بلڈنگ جامعہ باب الرحمت

Al-Rahmat Media Rao Khabbab Khan Rao Zulfiqar Ali Khan Muhammad Zeeshan

14/08/2026

جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰

یہ وطن ہمیں کسی نے پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیا؛ بلکہ اس کے پیچھے بزرگوں کی طویل جدوجہد، نوجوانوں کا جوش، بچوں کا ولولہ، ہجرتوں کی دردناک داستانیں اور لاکھوں انسانوں کی قربانیاں شامل ہیں۔

حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی رحمہ اللہ، سابق صدر جامعہ دارالعلوم کراچی و مفتیِ اعظم پاکستان، اپنی یادوں میں تحریکِ پاکستان کے انہی دنوں کی ایک خوبصورت جھلک بیان فرما رہے ہیں، جب کم عمری میں وہ بھی “بچہ مسلم لیگ” کا حصہ بن کر پاکستان کے لیے نکلنے والے جلوسوں میں نعرے لگایا کرتے تھے:

“لے کے رہیں گے پاکستان، دینا پڑے گا پاکستان
بٹ کے رہے گا ہندوستان، بن کے رہے گا پاکستان”

آج آزادی کا جشن مناتے ہوئے ان نسلوں کو بھی یاد رکھیے، جن کے خواب، جدوجہد اور قربانیوں سے ہمیں یہ آزاد وطن نصیب ہوا۔

اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم، محفوظ اور خوشحال رکھے۔ آمین۔ 🇵🇰

03/08/2026

جامعہ باب الرحمت گلشن حدید کراچی کے زیر انتظام مختلف اسکولوں کے طلباء کے لیے منعقدہ
سمر کورس 2026ء کی اختتامی تقریب کے مناظر
Al-Rahmat Media

01/08/2026

جامعہ باب الرحمت گلشن حدید کراچی کے زیر انتظام مختلف اسکولوں کے طلباء کے لیے منعقدہ سمر کورس 2026ء کے اختتام پر کورس میں شریک طلباء سے لیے گئے امتحان کے مناظر
Al-Rahmat Media

جامعہ باب الرحمت گلشن حدید کراچی کے زیر انتظام مختلف  اسکولوں کے طلباء کے لیے منعقدہ سمر کورس 2026ء کی اختتامی تقریب ان ...
30/07/2026

جامعہ باب الرحمت گلشن حدید کراچی کے زیر انتظام مختلف اسکولوں کے طلباء کے لیے منعقدہ سمر کورس 2026ء کی اختتامی تقریب
ان شاءاللہ بروز اتوار 2 اگست 2026
بعد نماز مغرب
بمقام دارالقرآن بلڈنگ جامعہ باب الرحمت

24/07/2026

جامعہ باب الرحمت گلشن حدید کراچی میں قائم
شعبہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم کے حوالے سے تأثرات
Al-Rahmat Media

جامعہ باب الرحمت شعبہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم کے طالب علمعمر بن عبداللطیف کی نماز جنازہ دھابے جی میں ادا کی گئی۔جامعہ باب الر...
23/07/2026

جامعہ باب الرحمت شعبہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم کے طالب علم
عمر بن عبداللطیف کی نماز جنازہ دھابے جی میں ادا کی گئی۔
جامعہ باب الرحمت کی انتظامیہ کے احباب،اساتذہ کرام اور طلباء کی شرکت
Al-Rahmat Media

Address

Gulshan E Hadeed Phase2 Karachi
Malir
75010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Rahmat Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category