Mandi bahauddin News update منڈی بہاوالدین نیوز اپ ڈیٹ

Mandi bahauddin News update منڈی بہاوالدین نیوز اپ ڈیٹ منڈی بہاوالدین تازہ ترین نیوز کو جاننے کےلیے ضلع کی انفارمیشن اور اپنے کاروبار کو ترقی دینے کےلیے ہم News Update, District information

13/08/2026

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *29 صفر المظفر 1448ھ* 💎
🔖 *13 اگست 2026ء* 💎
🔖 *29 ساون 2083ب* 💎
🌄 *جمعرات Thursday* 🍀
🔹حضرت ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی ﷺ نے ہمارے افلح نامی غلام کو دیکھا کہ جب وہ سجدہ کرتا تو پھونک مارتا ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ *افلح ! اپنے چہرے کو مٹی لگنے دو* ۔‘‘ ، رواہ الترمذی 🔹📗 مشکواۃ المصابیح 1002
❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

11/08/2026

*گجر پورہ میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق*

گجر پورہ کے علاقے میں شوہر نے بیوی کو منانے کے لیے سسرال پہنچ کر واپس چلنے کا کہا، انکار پر طیش میں آ کر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی، جبکہ ملزم کی گرفتاری کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں سمیت دیگر ذرائع سے تلاش جاری ہے، مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔

10/08/2026

🩸 فوری طور پر B Negative خون کی ضرورت ہے 🩸

ایک خاتون مریضہ کے لیے B Negative (B−) خون کی فوری ضرورت ہے۔

🏥 ہسپتال: انور فاطمہ ہسپتال، منڈی سٹی
📞 رابطہ نمبر: 03481720021
👤 رابطہ: عثمان

اگر کسی بھائی کے پاس B Negative خون موجود ہو یا وہ خون عطیہ کر سکتا ہو تو براہِ کرم اس نمبر پر فوری رابطہ کریں۔

براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، شاید آپ کا ایک شیئر کسی کی زندگی بچانے کا سبب بن جائے۔ 🤲🩸

( منڈی بہاوالدین نیوز اپڈیٹ )

📢 تمام دوستوں کی توجہ کے لیے 📢

اگر آپ اپنے شہر کی تازہ ترین خبریں، اپڈیٹس اور اہم معلومات سب سے پہلے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹس ایپ نیوز گروپ جوائن کریں۔

👉 کی ہر چھوٹی بڑی خبر اب ایک ہی جگہ

✅ مقامی خبریں
✅ اہم اعلانات
✅ عوامی مسائل کی اپڈیٹس
✅ بروقت معلومات

نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور فوراً گروپ جوائن کریں 👇

https://chat.whatsapp.com/Hw39bBeobei3k2YqYxd7t8?mode=hq1tcla

اپنے دوستوں کے ساتھ بھی ضرور شیئر کریں تاکہ سب باخبر رہیں 👍

10/08/2026

*عمران خان سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو رات 10 بجے پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، سہیل آفریدی*

07/08/2026

منڈی بہاوالدین
کنگ روڈ
جماعت اسلامی کا احتجاج

( کامران نواز منڈی بہاوالدین نیوز اپڈیٹ )

📢 تمام دوستوں کی توجہ کے لیے 📢

اگر آپ اپنے شہر کی تازہ ترین خبریں، اپڈیٹس اور اہم معلومات سب سے پہلے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹس ایپ نیوز گروپ جوائن کریں۔

👉 کی ہر چھوٹی بڑی خبر اب ایک ہی جگہ

✅ مقامی خبریں
✅ اہم اعلانات
✅ عوامی مسائل کی اپڈیٹس
✅ بروقت معلومات

نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور فوراً گروپ جوائن کریں 👇

https://chat.whatsapp.com/Hw39bBeobei3k2YqYxd7t8?mode=hq1tcla

اپنے دوستوں کے ساتھ بھی ضرور شیئر کریں تاکہ سب باخبر رہیں 👍

07/08/2026

سرگودھا تھانہ بھیرہ پولیس کے کانسٹیبل محمد اویس کو دوران ڈیوٹی ملزمان نے اغوا کر لیا

سرگودھا ڈی پی او توقیر محمد نعیم اہلکار کی بازیابی کے لیے متحرک

ملزمان چوہدری انعام وینس نے ویڈیو بیان میں پولیس سے اپنے مطالبات مانے کا مطالبہ کر دیا جبکہ دوران حراست پولیس کانسٹیبل محمد اویس نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ میری جان کو شدید خطرہ ھے

مشترکہ دفاعی معاہدہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ
07/08/2026

مشترکہ دفاعی معاہدہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ

07/08/2026

پنجاب پولیس کا ڈولفن فورس ختم کرنے کا فیصلہ

کل پورے پاکستان میں 507 مقامات پر سڑکوں کو بند کریں گے، حافظ نعیم الرحمان
06/08/2026

کل پورے پاکستان میں 507 مقامات پر سڑکوں کو بند کریں گے، حافظ نعیم الرحمان

06/08/2026

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923027253945

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mandi bahauddin News update منڈی بہاوالدین نیوز اپ ڈیٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mandi bahauddin News update منڈی بہاوالدین نیوز اپ ڈیٹ:

Shortcuts

Share