21/02/2026
ایف بی آر کا نیا فیصلہ – اہم نکات سادہ الفاظ میں
• ملک بھر کے کئی کاروباروں میں POS سسٹم لازمی ہوگا۔
• ہوٹلز، ریسٹورنٹس، گیسٹ ہاؤسز، میرج ہالز، کلبز وغیرہ میں POS لگانا ہوگا۔
• ڈاکٹروں، لیبارٹریز، نجی ہسپتالوں کو بھی POS لگانا ہوگا۔
• بیوٹی پارلر، جم، سوئمنگ پول، کوریئر اور کارگو سروس بھی شامل ہیں۔
• ریٹیلرز، امپورٹرز اور مینوفیکچررز کے لیے آن لائن انٹیگریشن لازمی۔
• 500 روپے فیس والے اسپتال مستثنیٰ۔
• 1000 روپے ماہانہ فیس والے تعلیمی ادارے مستثنیٰ۔
• جہاں اے سی نہیں وہاں کچھ کاروباروں کو چھوٹ۔
• مجوزہ قانون پر 7 دن میں تجاویز دی جا سکتی ہیں۔