Mandi Bahauddin News Point

Mandi Bahauddin News Point منڈی بہاءالدین کی عوام ہر خبر سے باخبر

24/05/2026

منڈی بہاؤالدین مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد زخمی

24/05/2026

منڈی بہاؤالدین صدر بازار کے صدر چوک میں ایک پرانی عمارت کا فرنٹ والا حصہ اچانک گر گیا، جس کے نتیجے میں کچھ افراد ملبے تلے دب گئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دو افراد کو ملبے سے بحفاظت نکال لیا گیا ہے، جبکہ تیسرے شخص کو نکالنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر موجود ہیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

24/05/2026

⚡خودکش حملے کے بعد پاکستان کے شہر کوئٹہ کے مناظر ۔
🔹بعض ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج اور فرنٹیئر کور کے اہلکاروں پر مشتمل ایک ٹرین کو نشانہ بنایا گیا ہےجس کے نتیجے میں کم از کم 20 پاکستانی فوجی شہید ہو گئے۔

23/05/2026

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 6،6 روپے فی لٹر کمی

20/05/2026
17/05/2026

بیت شَمش میں، جو مغربی مقبوضہ القدس میں واقع ہے، ایک بہت بڑے دھماکے کی اطلاع دی گئی ہے۔

🔹 عبرانی میڈیا کے مطابق بیت شَمش میں زبردست دھماکہ ہوا ہے۔

🔹 ان میڈیا ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ فوج امدادی گاڑیوں کو جائے وقوعہ تک پہنچنے سے روک رہی ہے، اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ دھماکہ کسی حساس تنصیب میں ہوا ہے۔

‏مہنگائی میں ریلئف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے کی کمی
15/05/2026

‏مہنگائی میں ریلئف

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے کی کمی

اپنے نام کو کمنٹ ضرور کیجیے
15/05/2026

اپنے نام کو کمنٹ ضرور کیجیے

Address

Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mandi Bahauddin News Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category