Azhar kashmiri Official

Azhar kashmiri Official پیچ کو لائک یا فالو ضرور کرے
تاکہ آپ کشمیر کے حالات اور واقعات کے بارے میں جان سکیں ۔

23/05/2026

رات کے اس پہر میں منگ کی دھرتی پہ بیٹھے ہوئے تمام مزاحمت کاروں کو سرخ سلام۔
ایکشن کمیٹی زندہ باد✌

23/05/2026

منگ میں جاری حق حکمرانی اور حق ملکیت کانفرنس کے کچھ مناظر۔۔۔۔
#منگ

22/05/2026

چلو چلو منگ چلو
کل 23 مئی بروز ہفتہ۔۔
تمام لوگوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی یے۔۔۔۔۔

21/05/2026

#منگ #سیاست #عوامی

21/05/2026
20/05/2026

ریڑھ باغ حق ملکیت حق حکمرانی کانفرنس کے مناظر۔۔۔
کشمیر تیرے وارث زندہ ہیں۔۔
#

19/05/2026

شہیدوں اور غزیوں کی دھرتی منگ میں 23 مئی بروز ہفتہ شوکت نواز میر صاحب تشریف لا رہے ہیں حق حکمرانی حق ملکیت کانفرس میں ۔۔۔
#منگ

19/05/2026

12 مہاجرین کے نام پہ وزاتیں لینے والے جعلی کشمیری
12 مہاجرین کی نشستیں ختم کرو۔۔۔۔۔۔۔

Address

Mang
12300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azhar kashmiri Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share