Digital Awaz Live

Digital Awaz Live Awaz Digital shares news and insights on politics, education, and social issues, focusing on Hazara, Mansehra, and Islamabad to inform and engage communities.

16/09/2026

اسلام آباد چیمبر آف کامرس الیکشن کا کیا بنا
کون جیتا کون ہارا - کوئی کمنٹ میں بتا دیں

16/09/2026

تھارو روشن راستو آقا - کاش میرو دل بستو آقا
گوجری کلام نہایت ہی خونصورت آواز ، دل چھو لینے والا انداز

16/09/2026

Awaz News Ragaly dy -

16/09/2026

ظالمانہ مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے، مگر حکومتی وزرا کی خاموشی اور مہنگائی کا دفاع عوام کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔ اللہ رب العزت وطنِ عزیز کو اس کرپٹ نظام سے نجات عطا فرمائے جو ہر روز عوام کی مشکلات میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔ آمین۔

آل پاکستان پھملہ خیل اتحاد کے مرکزی چئیرمین عمران بٹ صاحب دربار عالیہ یوسفیہ شریف حاضری کے موقع پر
14/09/2026

آل پاکستان پھملہ خیل اتحاد کے مرکزی چئیرمین عمران بٹ صاحب دربار عالیہ یوسفیہ شریف حاضری کے موقع پر

14/09/2026

حکومت کی رعایتی پیٹرول اسکیم سے کیسے فائدہ اٹھائیں
REG [CNIC] [Vehicle Number] [Province Code] [Registration Date]
REG 3520212345678 LEV1234 K 15082022
فی لیٹر پیٹرول میں 100 روپے رعایت حاصل کرنے کا طریقہ
وزارت آئی ٹی کے مطابق شہری REG لکھ کر شناختی کارڈ نمبر , گاڑی نمبر، صوبائی کوڈ، رجسٹریشن تاریخ درج 9771 پر بھیجیں - فیول ٹوکن کےلیے TOK لکھ کر 9771 پر مسیج کریں فیول ٹوکن دکھا کر رعایتی پیٹرول حاصل کیا جاسکے گا
CODE
P — پنجاب (Punjab)
S — سندھ (Sindh)
K — خیبر پختونخوا (KPK)
B — بلوچستان (Balochistan)
I — اسلام آباد (Islamabad)
A — آزاد جموں و کشمیر (AJK)

13/09/2026

قران پاک کی مختصر ترین تفسیر

ICCI ELECTION 2026 - BUSINESS COMMUNITIRES MUST SUPPORT SHAFAT KHAN
12/09/2026

ICCI ELECTION 2026 - BUSINESS COMMUNITIRES MUST SUPPORT SHAFAT KHAN

  نے بالاکوٹ گڑی حبیب اللہ میں گجر ایکسپریس یوٹونگ بس سروس کراچی کا افتتاح کیا
12/09/2026

نے بالاکوٹ گڑی حبیب اللہ میں گجر ایکسپریس یوٹونگ بس سروس کراچی کا افتتاح کیا

  نے بالا گجر ایکسپریس بس سروس ٹرمینل پانوں انٹر چینج کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا
12/09/2026

نے بالا گجر ایکسپریس بس سروس ٹرمینل پانوں انٹر چینج کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا

Address

Hilkot
Mansehra
44000

Telephone

+923235454625

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Awaz Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share