RIN News Mansehra

RIN News Mansehra Real Investigation News (RIN) Mansehra
National & International News & Advertising Agency. Dedicated to fighting crime and uncovering the truth.

Powered by a team of young, energetic, and professional journalists.
⚖️ Fighting Crime | Delivering Truth |

عمران خان کی جان سخت خطرے میں ہے، اس خبر کے بعد میں بھی شاید زندہ رہوں یا نہ رہوں: مطیع اللہ جان صحافی
10/08/2026

عمران خان کی جان سخت خطرے میں ہے، اس خبر کے بعد میں بھی شاید زندہ رہوں یا نہ رہوں: مطیع اللہ جان صحافی

آر آئی این نیوزحق سچ کی آواز مانسہرہ کے معروف کاروباری مرکز "گیلانی مارٹ" کا اپنے صارفین کے ساتھ شاندار تعاونمانسہرہ (رپ...
10/08/2026

آر آئی این نیوز
حق سچ کی آواز

مانسہرہ کے معروف کاروباری مرکز "گیلانی مارٹ" کا اپنے صارفین کے ساتھ شاندار تعاون

مانسہرہ (رپورٹ: آر آئی این نیوز): گیلانی مارٹ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ ان کے لیے صارفین کا اطمینان سب سے مقدم ہے۔ حال ہی میں پیش آنے والے ایک معمولی کمپلینٹ کے بعد گیلانی مارٹ کے مینیجر جناب کاشف صاحب نے جس خوش اسلوبی، ذمہ داری اور پیشہ ورانہ انداز میں معاملے کو حل کیا، وہ قابلِ تعریف ہے۔

متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ مینیجر کاشف صاحب کا اخلاق اور صارفین کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا عزم انتہائی متاثر کن ہے۔ گیلانی مارٹ انتظامیہ کا فوری اور مثبت ایکشن یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ اپنے کسٹمرز کے اعتماد کو کتنی اہمیت دیتے ہیں۔ شہری نے گیلانی مارٹ کی اس عمدہ روایت اور مینیجر کاشف صاحب کی بہترین خدمات کو سراہا ہے، جو مانسہرہ کے دیگر کاروباری اداروں کے لیے ایک بہترین مثال ہے۔ گیلانی مارٹ اپنی ساکھ کے مطابق صارفین کی خدمت جاری رکھے ہوئے ہے۔

آر آئی این نیوزحق سچ کی آواز اسلام آباد پولیس کی سفاکی، عدالت نے مقدمہ خارج کر دیااسلام آباد پولیس کی جانب سے بازو سے مح...
10/08/2026

آر آئی این نیوز
حق سچ کی آواز

اسلام آباد پولیس کی سفاکی، عدالت نے مقدمہ خارج کر دیا

اسلام آباد پولیس کی جانب سے بازو سے محروم شخص پر تشدد، ڈنڈے اور پتھر مارنے کے واقعے پر عوام میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ متاثرہ شخص پر پولیس کی جانب سے غیر انسانی سلوک کے خلاف دائر مقدمے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں عدالت نے پولیس کے خلاف دائر مذکورہ مقدمہ خارج کر دیا ہے۔ عوام نے اس فیصلے پر شدید تشویش

10/08/2026

آر آئی این نیوز
حق سچ کی آواز

سرائے نورنگ کے علاقے نصر خیل میں آرمی کا آپریشن، عوام اور پولیس امن کمیٹی کا شدید ردعمل

مؤرخہ 08 اگست 2026 کو آرمی کی جانب سے سرائے نورنگ کے قریبی علاقے نصر خیل میں آپریشن کے لیے آمد پر مقامی عوام اور پولیس امن کمیٹی نے شدید احتجاج کرتے ہوئے انہیں علاقے سے واپس لوٹنے پر مجبور کر دیا۔

نصر خیل امن کمیٹی کے امیر نے اپنے بیان میں کہا کہ "چند ماہ قبل جب نصر خیل کے حالات خراب تھے اور دہشت گرد ہمارے گھروں میں گھس کر پولیس اہلکاروں کو نشانہ بناتے تھے، تب آرمی کہاں تھی؟ اب جبکہ ہم نے پولیس اور سول کمیٹیوں کے تعاون سے اپنے علاقے میں امن قائم کر لیا ہے، تو یہ لوگ دوبارہ آ کر امن کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔ ہم کسی بھی ادارے یا قوت کو علاقے کا امن برباد کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔"

09/08/2026

?????????????????

R I N NEWSحق سچ کی آوازخاکی: 12، 13 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، نامزد ملزم گرفتارمانسہرہ: تھانہ خاکی پولیس نے 12، 13 سالہ ...
09/08/2026

R I N NEWS
حق سچ کی آواز

خاکی: 12، 13 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، نامزد ملزم گرفتار

مانسہرہ: تھانہ خاکی پولیس نے 12، 13 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں ایف آئی آر میں نامزد ملزم مظہر ولد نیاز محمد، سکنہ ترہا بالا کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ خاکی میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

09/08/2026

آر آئی این نیوز — حق سچ کی آواز

کمشنر گوجرانوالہ اور سائلہ کے درمیان دلچسپ مکالمہ

کمشنر گوجرانوالہ: "آپ اس لہجے میں عملے سے گفتگو نہیں کر سکتیں۔"

سائلہ: "کوئی بات نہیں، آپ نے کون سا روز آنا ہے، باتیں سن کر جائیں۔"

دونوں کے درمیان ہونے والی یہ دلچسپ گفتگو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی۔

مکمل دلچسپ گفتگو سنیں اور شیئر کریں۔

R I N News
09/08/2026

R I N News

نمرین بٹ کا ڈانس پرفارمنس سے قبل نفل نماز ادا کرنے کا انکشافمعروف اداکارہ و پرفارمر نمرین بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ہر ڈ...
09/08/2026

نمرین بٹ کا ڈانس پرفارمنس سے قبل نفل نماز ادا کرنے کا انکشاف
معروف اداکارہ و پرفارمر نمرین بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ہر ڈانس پرفارمنس سے قبل نفل نماز ادا کرتی ہیں۔ ان کے مطابق یہ روحانی عمل انہیں ذہنی سکون، حوصلہ اور اللہ تعالیٰ پر بھروسہ فراہم کرتا ہے۔
نمرین بٹ کا کہنا ہے کہ عبادت اور دعا کے بعد وہ زیادہ اعتماد، یکسوئی اور مثبت سوچ کے ساتھ اسٹیج پر پرفارمنس پیش کرتی ہیں۔ ان کے مطابق اللہ پر توکل اور دعائیں ان کے لیے روحانی تقویت اور حوصلے کا اہم ذریعہ ہیں۔

Address

Mansehra Kpk
Mansehra
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RIN News Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RIN News Mansehra:

Shortcuts

Share