Voice of Mansehra

Voice of Mansehra News Media Agency

23/05/2026

بالاکوٹ
ایم پی اے منیر خان لغمانی ایڈووکیٹ صاحب ہسپتال کے سٹاف سے خطاب کر رہے ہیں

23/05/2026

بالاکوٹ
عوامی ایم پی اے منیر خان لغمانی صاحب کی تقریب میں آمد کے موقع پر ورکرز پرتپاک استقبال کر رہے ہیں

23/05/2026

بالاکوٹ
ایم پی اے منیر خان لغمانی ایڈووکیٹ

23/05/2026

بالاکوٹ
تحصیل ھیڈ کوارٹر ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے ایم پی اے منیر خان لغمانی ایڈووکیٹ صاحب خطاب کر رہے ہیں

23/05/2026
انااللہ وانا الیہ راجعون۔ سید آصف حسین شاہ کرنول والے کا نوجوان بیٹا سید عاقب شاہ اور اقبال شاہ کا بھتیجا اسلام آباد روڈ...
22/05/2026

انااللہ وانا الیہ راجعون۔

سید آصف حسین شاہ کرنول والے کا نوجوان بیٹا سید عاقب شاہ اور اقبال شاہ کا بھتیجا اسلام آباد روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا چکا ہے جس کی نماز جنازہ آج رات 11:30 پر پرانہ کرنول میں ادا کی جائے گئی

تھانہ شنکیاری کی حدود میں رہنے والے عوام نے پولیس کے سینئر افسران کی جانب سے ایس ایچ او شنکیاری عاصم امام بخاری کو لائن ...
22/05/2026

تھانہ شنکیاری کی حدود میں رہنے والے عوام نے پولیس کے سینئر افسران کی جانب سے ایس ایچ او شنکیاری عاصم امام بخاری کو لائن کلوز کیے جانے کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ عاصم بخاری نے اپنے دورِ تعیناتی میں پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دیں اور علاقے میں مثالی امن و امان قائم رکھنے کے لیے بھرپور کردار ادا کیا۔
عوامی حلقوں کے مطابق لکڑی کی غیر قانونی سمگلنگ کی روک تھام بنیادی طور پر محکمہ جنگلات کی ذمہ داری ہے، جبکہ اس معاملے کو بنیاد بنا کر SHO عاصم بخاری کو کلوز کرنا ناانصافی کے مترادف ہے۔ شہریوں نے سوال اٹھایا ہے کہ اگر محکمہ جنگلات کی طرف سے غفلت موجود تھی تو متعلقہ اہلکاروں کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی گئی۔
اہلِ علاقہ نے عاصم بخاری کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے علاقے میں قانون کی بالادستی اور امن کے قیام کے لیے مؤثر اقدامات کیے۔

کل بروز ہفتہ 2 بجے افتتاح RHC HASSAالحمدللہ ممبر صوبائی اسمبلی منیر حسین لغمانی ایڈووکیٹ کی ذاتی دلچسپی اور محنت کی وجہ ...
22/05/2026

کل بروز ہفتہ 2 بجے افتتاح RHC HASSA
الحمدللہ ممبر صوبائی اسمبلی منیر حسین لغمانی ایڈووکیٹ کی ذاتی دلچسپی اور محنت کی وجہ سے 10 سال سے کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والی ہسپتال کی بلڈنگ جو بند پڑی تھی اور عوام کے ٹیکس کا پیسہ ضائع ہو رہا تھا۔ کل انشاءاللہ فنکشنل ہوجائے گی ۔

پاکستان تحریک انصاف و تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ملک گیر احتجاج آج بعد از نماز جمعہ دن 3 بجے ڈیڈک آفس ایبٹ آباد
22/05/2026

پاکستان تحریک انصاف و تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ملک گیر احتجاج آج بعد از نماز جمعہ دن 3 بجے ڈیڈک آفس ایبٹ آباد

بشیر خان SHO بٹلحفیظ خان SHO شنکیاری ہادی پرستان SHO بفہ تعینات
22/05/2026

بشیر خان SHO بٹل
حفیظ خان SHO شنکیاری
ہادی پرستان SHO بفہ تعینات

Address

Mansehra
Mansehra

Telephone

+923125556356

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Mansehra:

Share